تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"motor" کے متعقلہ نتائج

motor

محرک ، حرکت دینے والا ۔.

موٹر

بجلی یا ڈیزل سے حرکت میں آنے والا خاص قسم کا انجن جس سے پٹے کے ذریعے مشینیں چلائی جاتی ہیں ، کسی مشین کا انجن

موٹَر بان

گاڑی چلانے والا ، ڈرائیور

موٹَر گاڑی

رک : موٹرکار

موٹَر سازی

موٹر کے مختلف ُپرزوں کو قاعدے کے ساتھ مرتب کر کے موٹر کی شکل دینا ، موٹر بنانا ، تیار کرنا

موٹَر لاری

گیس ، ڈیزل یا پٹرول وغیرہ سے چلائی جانے والی بس یا لاری

موٹَر نَشِین

گاڑی میں بیٹھنے والا ، گاڑی رکھنے والا شخص ، گاڑی کی ملکیت کا حامل ؛ مراد : امیر شخص ، صاحب ِحیثیت

موٹَر کَشتی

ڈیزل ، پٹرول وغیرہ سے چلائی جانے والی کشتی ، موٹر بوٹ

موٹَر خانَہ

گاڑی کھڑی کرنے کی جگہ، گیراج

مُوٹَر وے

بہت کشادہ طویل سڑک جو بالخصوص شہروں کے درمیان نہایت تیز رفتاری سے لمبے فاصلے طے کرنے کے لیے بنائی گئی ہو ، اس میں داخلہ اور اخراج صرف مخصوص مقامات ہی سے ہو سکتا ہے

موٹَر کَرنا

موٹر گاڑی کرایہ پر لینا

موٹر کار

انجن سے چلنے والی گاڑی، ایک چار پہیوں کی تیزرفتار سواری کا نام، کار

موٹَر بَس

عوامی مسافر گاڑی جو کسی انجن یا موٹر سے چلتی ہو

موٹَر ڈرائِیو

گاڑی کھڑی کرنے کی جگہ ، جہاں گاڑیاں ہوتی ہیں

موٹر رِکشا

موٹر کی طرح پٹرول سے چلنے والی ایک تین پہیے والی سواری ، آٹو رکشا

موٹَر بوٹ

موٹر کشتی، خودکار کشتی، موٹر سے چلنے والی کشتی

موٹَر پَمپ

دروں احتراقی یا برقی انجن

موٹر ڈِرائِیوَر

گاڑی چلانے والا ، کار چلانے والا

موٹَر بائِک

رک : موٹر بائیسکل

موٹر بَیلٹ

موٹر کا بیلٹ ، بند یا فیتہ جو موٹر کو چلنے میں مدد دیتا ہے یا اس کو گھماتا ہے

موٹَر فورس

قوت ِمحرکہ ، حرکت دینے والی طاقت

موٹر لانچ

وہ کشتی جس میں انجن لگایا گیا ہو ، دخانی کشتی

موٹَر پاوَر

خودرَو طاقت جس کے ذریعے مشین چلتی ہے ، دروں احتراقی انجن یا برقی موٹر

موٹَر ٹَرَک

خودکار گاڑی جو بار برداری کے کام آئے

موٹَر ڈرائِیوَری

ڈرائیور کا کام ، موٹر چلانا

مُوٹَر ڈِرائِیوِنگ

کار وغیرہ چلانا

موٹَر گَیرِج

وہ جگہ جہاں موٹر کار کھڑی کی جاتی ہو ، موٹر خانہ

موٹر وائِنڈِنگ

موٹر میں بجلی کے تاروں کا کام ، آرمیچر کا کام

موٹَر گَیراج

وہ جگہ جہاں موٹر کار کھڑی کی جاتی ہو ، موٹر خانہ

موٹر وَرکشاپ

موٹر ٹھیک کرنے کا کارخانہ یا دکان

موٹر مِکینِک

موٹر کار کی مرمت اور اس کو درست کرنے والا مستری

motorway

برط تیز رو گاڑیوں کے لیے بنائی ہوئی شاہراہ ۔.

motorize

(فوجی سپاہ وغیرہ کو ) موٹر گاڑیاں مہیّا کرنا ۔.

motorcade

موٹر گاڑیوں کا کارواں ، جلوس ۔.

motorcycle

موٹر سائیکل

motorman

زیرِ زمین ریل گاڑی یا بجلی سے چلنے والی ریل گاڑی چلانے والا

motorist

موٹر کار چلانے والا، مو ٹرراں ۔.

motorcyclist

موٹر سائیکل چلانے والا

motorable

(سڑک ) جس پر موٹر چل سکے ۔.

موٹَر بائِیک

رک : موٹر بائیسکل

موٹَر سَیکَل

بھاپ سے چلنے والی گاڑی

موٹَر مَین

زیرِ زمین بجلی سے چلنے والی ٹرام یا ریل گاڑی چلانے والا ، موٹر کو چلانے والا ، ڈرائیور

موٹَر سائِیکِل

بھاپ سے چلنے والی گاڑی

مُٹُر مُٹُر دیکھنا

چھوٹے بچوں کا بھولے پن، حیرت یا تعجب سے دیکھنا، چپکے پڑے ہوئے دیکھنا، مسلسل دیکھتے رہنا

مُٹُر مُٹُر آنکھیں گُھمانا

چھوٹے بچوں کا بھولے پن ، حیرت یا تعجب سے اِدھر اُدھر دیکھنا ۔

مُٹُرْ مُٹُر کام کَرنا

چھوٹی لڑکی یا بچے کا اپنی بساط کے موافق جلد جلد کام کرنا

مُٹُر مُٹُر

چھوٹے بچوں کے جلد جلد کام کرنے اور جلد جلد دیکھنے کے لیے مستعمل

مُتَوڑا پَن

مُتوڑی

سوتے میں بستر پر مُوت دینے والی

مُتَوڑا

بہت پیشاب کرنے والا، سوتے میں بستر پر پیشاب کرنے والا

مَطْرَح

کسی چیز کے ڈالنے کی جگہ ۔

مَطْرُوح

۱۔ مردود ، کافر

مَطارِح

پھینکنے کی جگہیں ؛ چیز ڈالنے کی جگہیں ۔

مِیتَر

رک : میٹر جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَطَر

بارش، باراں، مینھ

ماتِر

ماتا، ماں؛ بڑی بوڑھی عورت کا خطاب؛ گائے؛ زمین؛ خلا، ایتھر.

مَٹَر

ایک پودا نیز اس کی پھلی جس میں گول دانے چنے کے برابر ہوتے ہیں، ایک قسم کی پھلی دار سبزی

ماتْر

۱. ماپ، پیمائش؛ گل میزان؛ قد، وسعت، تھوڑی سی چیز؛ ذرہ؛ عُنصر؛ چھوٹا اعراب؛ جیسے: آ، اِ، اُ.

مَطِیر

برسنے والا، بارش کرنے والا (بادل)

مُوتْر

موت، پیشاب

motor کے لیے اردو الفاظ

motor

motor کے اردو معانی

اسم

  • موٹر
  • حرکت دینے والا
  • تحریک دینے والی چیز
  • بنیادی محرک جیسے بھاپ کا انجن جو قدرتی ذریعے سے توانائی حاصل کرتا اور اس میں اصلاح کرتا ہے تاکہ اسے مشینری چلانے کے کام میں لایا جا سکے
  • مبراق جیسی مشین جو برقی توانائی کو گردشی حرکت میں تبدیل کرتی ہو
  • مقابلتاً چھوٹا مگر طاقتور انجن خاص طور پر گاڑی، موٹر کشتی وغیرہ میں لگا ہوا دروں احتراقی انجن
  • موٹر کار

صفت

  • حرکت دینے والی، محرک
  • موٹر کی یا اس سے متعلق
  • موٹر سے چلنے والی
  • (فعلیات) کسی خواہش کو منتقل کرنے والا جو حرکت کا باعث بنے یا باعث بننے پر مائل ہو، جیسے عصب
  • ایسے اعصاب کو یا ان سے متعلق
  • (نفسیات) عمل کے شعور سے متعلق یا اس میں ملوث

فعل لازم

  • موٹر کار وغیرہ چلانا، اس میں سواری کرنا یا سفر کرنا

فعل متعدی

  • موٹر گاڑی میں پہنچانا

motor के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मोटर
  • हरकत देने वाला
  • तहरीक देने वाली चीज़
  • बुनियादी मुहर्रिक जैसे भाप का इंजन जो क़ुदरती ज़रि'ए से तवानाई हासिल करता और उस में इस्लाह करता है ताकि उसे मशीनरी चलाने के काम में लाया जा सके
  • मबराक़ जैसी मशीन जो बर्क़ी तवानाई को गर्दिशी हरकत में तब्दील करती हो
  • मुक़ाबलतन छोटा मगर ताक़तवर इंजन ख़ास तौर पर गाड़ी, मोटर कश्ती वग़ैरा में लगा हुआ दरूँ इहतिराक़ी इंजन
  • मोटर-कार

विशेषण

  • हरकत देने वाली, मुहर्रिक
  • मोटर की या उस से मुत'अल्लिक़
  • मोटर से चलने वाली
  • (फ़े'लियात) किसी ख़्वाहिश को मुंतक़िल करने वाला जो हरकत का बा'इस बने या बा'इस बनने पर माइल हो, जैसे 'असब
  • ऐसे आ'साब को या उन से मुत'अल्लिक़
  • (नफ़्सियात) 'अमल के शु'ऊर से मुत'अल्लिक़ या उस में मुलव्विस

अकर्मक क्रिया

  • मोटर-कार वग़ैरा चलाना, उस में सवारी करना या सफ़र करना

सकर्मक क्रिया

  • मोटर-गाड़ी में पहुँचाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (motor)

نام

ای-میل

تبصرہ

motor

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone