تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوئے زِہار" کے متعقلہ نتائج

مُو

بال ، کیس ، رونگٹا

مُوں

مجھے

مُونْگی

مونگا (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل ؛ مرجانی نیز مرجان کے رنگ کا ۔

موئے مِیاں

(ف) مذکر۔ پتلی کمر۔ ؎ ؎

مُوں پَر

منھ پر ، بہ ظاہر ، منھ در منھ ، سامنے ۔

مُوئے سَر

سر کے بال

مُوسا

بال کی طرح ، باریک

مُوصِی

(فقہ) وصیت کرنے والا، مرنے سے پہلے یہ کہنے والا کہ میری وفات کے بعد ایسا کرنا

مُو بَند

بہت چالاک

مُو کَرنا

منہ بند کرنا ، لحاظ کرنا ، پاس کرنا

مُوسْنا

ُلوٹنا کھسوٹنا ، فریب سے مال کھا جانا ، غبن کرنا نیز ٹھگنا ، دھوکا دینا

مُوصیٰ

وہ شخص جس کو وصیت دی گئی ہو

مُوسیٰ

سر مونڈنے کا آلہ، استرہ

مُوْ کَشْ

بالوں کر پکڑ کر گھسیٹنا، بالوں سے کھینچنا

مُو بَمُو

بال بال، سر سے پاؤں تک، ذرا ذرا، سب کا سب، کُل، مکمل

مُونڈ

مونث۔ سر۔

مُونج

ایک قسم کی گھاس جسے سکھا کر بان اور رسیاں وغیرہ بٹتے ہیں، جیسے: مونج رسی بٹنے میں صرف ہو گئی

مُوصِیَہ

وصیت کرنے والی عورت، مرتے وقت یہ کہنے والی عورت کہ میری وفات کے بعد ایسا کیا جائے

مُو قَلَم

نرم بالوں سے تیار کردہ برش، باریک نوک کا برش مصوروں کا، مصوروں کا باریک قلم

مُو بَنْدی

چالاکی ، ہوشیاری

مُو تاب

بالوں کی رسیاں بٹنے والا

مُو کَشاںْ

سر کے بال کھینچتے ہوئے، بال پکڑکر کھینچتے ہوئے

مُو دار

جس میں بال پڑا ہوا ہو ، چٹخا ہوا

مُو چَشْم

پلکوں کے بال

مُو زَبانی

منہ زبانی ، بلا تحریر ، بے لکھے ، زبانی

مُو کَمَر

جس کی کمر بال کی طرح باریک ہو، پتلی کمر والا, پتلی کمر جو خوبصورتی کی علامت خیال کی جاتی ہے

مُو فِشاں

بال بکھرائے ہوئے ، جس کے بال بکھرے ہوئے ہوں ، بال بکھرائے ہوئے

مُو تَراش

بال کاٹنے والا، حجامت کرنے والا

مُو بَہ مُو

بال بال، ذرا ذرا، حرف بہ حرف، سب کا سب، کل

مُو اَنْبان

(نباتیات) خلیے میں وہ دھاگہ نما ریشے جو اُگنے کے قابل ہوں جیسا کہ بعض نخزحوینی میں ہوتے ہیں

مُونگے

مونگا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ایک سخت مادّہ جو بعض سمندری جانوروں یا کیڑوں کے ڈھانچے سے بنتا ہے، مرجان، بیخ مرجان

مُوندی

وہ گوٹ جو لحاف کے ابرے اور استر کو ملا کر دونوں کی روئی کو ڈھانپ دیتی ہے

مُوْذی

ہلاک کرنے یا پھاڑ کھانے والا (جانور، پرندہ)

مُوئے کَمَر

۔ (ف) مذکر۔ پتلی کمر۔ ؎ ؎

مُو جَراب

(نسیجیات) جسم کے وہ حصے جہاں سے بال اگتے ہیں

مُوشی

جنگلی چوہے کا ہم رنگ گھوڑا جو منحوس مانا گیا ہے

مُوئے سفید

سفید بال

مُو سَفَیدی

بالوں کا سفید ہونا

مُو سَپَیدی

بالوں کا سفید ہونا

مُو پَریشاں

بال بکھیرے ہوئے، جس کے بال بکھرے ہوئے ہوں

مُوق

آنکھ کا ناک سے متصل گوشہ ، آنکھ کا بایاں کویا ؛ (طب) آنکھ کا اندرونی کویا ، لحاظ کا مقابل (Canthus)

مُوسائی

حضرت موسیٰ علیہ السلام سے منسوب یا متعلق، حضرت موسیٰ علیہ السلام کی امت یا امت کا کوئی فرد، یہودی

مُو تَراشی

مو تراش کا کام یا پیشہ، بال کاٹنا، بال کاٹنے یا بال مونڈنے کا عمل

مُوئے نَجَف

نگینے بنانے کا بال جیسی باریک دھاریاں رکھنے والا بلور کی قسم کا مل گجا پتھرجو ایران ، عراق وغیرہ میں پایا جاتا ہے ، دُرِّ نجف

مُوند

بند کرنے یا میچنے کا عمل

مُوش

چوہا

مُو ئے شِیشَہ

بال یا لکیر جیسا وہ نشان جو شیشے میں چٹخنے سے پڑجاتا ہے

مُوئے مِژَہ

پلکوں کے بال

مُوسِقی

رک : موسیقی جو اس کا رائج املا ہے ۔

مُوسرا

رک : موسا ، چوہا

مُورَنڈا

ُبھنے ہوئے چاول یا گیہوں میں گڑ وغیرہ ڈال کر بنائی ہوئی چیز ؛ (ایک رسم) جب بچہ پانچ مہینے کا ہوکر مٹھیاں بند کرنے لگتا ہے تو نانی کے گھر سے مرنڈا آتا ہے اور رشتے داروں میں تقسیم کیا جاتا ہے ، مرنڈا ۔

موسر

مُوئے

موا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، مردے نیز مردہ

مُوندری

رک : مندری

مُو پَریشان

جس کے بال بکھرے ہوئے ہوں ، بال کھولے ہوئے (رنج و غم ، پریشانی ، جنوں و بے پروائی کے سبب)

مُوئے دَراز

لمبے بال ، دراز بال

مُوئے اَلَفت

بہت بد ذات، کمینہ، مفت خورا

مُوئے مُنِیف

رک : موئے مبارک

مُوئے چِینی

وہ بال جو چینی کے پیالے وغیرہ میں چٹخنے سے پڑ جاتا ہے

مُوثَق

پختہ، پکا، مضبوط (قول یا عہد وغیرہ کے لیے مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوئے زِہار کے معانیدیکھیے

مُوئے زِہار

muu-e-zihaarमू-ए-ज़िहार

اصل: فارسی

مُوئے زِہار کے اردو معانی

اسم، مذکر، دیگر

  • وہ بال جو زیر ناف ہوتے ہیں، وہ بال جواندام نہانی یا عضو تناسل کے گرد ہوتے ہیں، پیڑو کے بال، جھانٹ، جھانٹیں

English meaning of muu-e-zihaar

Noun, Masculine, Other

  • hair below the navel, hair under the navel
  • pubes, pubic hair

मू-ए-ज़िहार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, अन्य

  • नाभि के नीचे के बाल, पेड़ के बाल, वो बाल जो लिंग के आस-पास होते हैं, झांट, झांटें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوئے زِہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوئے زِہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone