تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوصیٰ" کے متعقلہ نتائج

مُوصیٰ

وہ شخص جس کو وصیت دی گئی ہو

مُوصیٰ بِہ

وہ (شئے) جس کی بابت وصیت کی جائے، ہبہ کیا ہوا

مُوصیٰ لَہٗ

جس کے حق میں وصیت کی گئی ہو

مُوصیٰ لَہا

وہ عورت جس کے حق میں وصیت کی گئی ہو ۔

مُوصیٰ بِہا

رک : موصی ا بہ ۔

مُوصیٰ لَہُم

(وہ اشخاص یا وہ لوگ) جن کے حق میں وصیت کی جائے ۔

مُوصیٰ اِلَیہ

وہ شخص جس سے کوئی یہ کہے کہ میرے مرنے کے بعد ایسا کرنا ، جس شخص کو وصیت کی جائے

جائِدادِ مُوصیٰ بِہ

وہ جائداد جس کی وصیت کی گئی ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوصیٰ کے معانیدیکھیے

مُوصیٰ

muusaaमूसा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: وَصِیَ

مُوصیٰ کے اردو معانی

صفت، واحد

  • ۔(ع) صفت۔ وہ چیز جو وصیّت کی گئی ہو۔ وصیّت کیا گیا۔
  • وہ شخص جس کو وصیت دی گئی ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُوسیٰ

سر مونڈنے کا آلہ، استرہ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of muusaa

Adjective, Singular

  • the person to whom the will has been made

मूसा के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • जिसे वसीयत की गयी हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوصیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوصیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone