تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُولی گاجَر کی طَرَح" کے متعقلہ نتائج

مُولی گاجَر کی طَرَح

۔ نہایت بے قدری سے۔ (مراۃ العروس) کیسی بد احتیاطی سے زیور مولی گاجر کی طرح ڈال رکھا ہے۔

گاجَر مُولی کی طَرَح کَٹْنا

رک : گاجر مولی کی طرح کاٹنا ، جس کا یہ لازم ہے .

مُولی گاجَر کی طَرَح کاٹ دینا

نہایت بے دردی سے قتل کرنا ۔

مُولیم گاجَر کی طَرَح

نہایت بے قدری یا بے دردی کے ساتھ ۔

مُولیم گاجَر کی طَرَح کَٹنا

مولی گاجر کی طرح کاٹنا (رک) کا لازم ، بے دردی سے قتل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُولی گاجَر کی طَرَح کے معانیدیکھیے

مُولی گاجَر کی طَرَح

muulii gaajar kii tarahमूली गाजर की तरह

مُولی گاجَر کی طَرَح کے اردو معانی

  • ۔ نہایت بے قدری سے۔ (مراۃ العروس) کیسی بد احتیاطی سے زیور مولی گاجر کی طرح ڈال رکھا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُولی گاجَر کی طَرَح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُولی گاجَر کی طَرَح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words