تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوں کَھٹّا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کَھٹّا ساگ

کھٹیڑ ، کھٹیڑ کا ساگ ، ایک قسم کا ساگ.

کَھٹّا پَن

کھٹاس ، کھٹائی.

کھٹّاس

نیولا، مشک بلاو

کَھٹّا سا

کَھٹّا چُوک

نہایت تُرش ، ایسا تُرش جو چُونے کی طرح کاٹ ڈالے.

کَھٹّا پالَک

پالک کی ایک قسم جس کا مزہ ترش ہوتا ہے.

کَھٹّا مِیٹھا

جس میں کھٹاس اور مٹھاس دونوں ہوں، ترشی مائل میٹھا، کھٹ مٹھا

کَھٹّا چُونا

نہایت تُرش ، ایسا تُرش جو چُونے کی طرح کاٹ ڈالے.

کَھٹّا مِٹّھا

رک : کَھٹ مِٹھا ، جھاڑی بوٹی کے بیر جو کھٹ مٹھے ہوتے ہیں.

کَھٹّا اَنگُور کَون کھائے

مشہور کہانی ہے کہ ایک لومڑی درخت میں انگور کا خوشہ دیکھ کر بہت للچائی اور اس تک پہنچنے کی کوشش بھی کی لیکن نہ پہنچ سکی آخرکار بولی جانے بھی دو ، کھٹّا انگور کون کھائے ، یہ اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی کسی کام میں کوشش کرے اور ناکامیاب ہونے پر اس میں عیب لگا کے چھوڑ دے اب ایسے موقع پر ”انگور کھٹے ہیں“ بولتے ہیں.

کَھٹّا مِیٹھا کھانا

کھٹّی اور میٹھی چیزیں کھانا ؛ تکلیف اور آرام دونوں صبر سے برداشت کرنا.

کَھٹا ہونا

مزے کا ترش ہو جانا، اچار اٹھ آنا، اچار کا تیار ہو جانا

کَھٹّا کھانا

بیزار ہونا، متنفر ہونا، ناراض ہونا، خفا ہونا

کَھٹَّا ہو جانا

۔۱۔ ترش ہوجانا۔ ۲۔ اچار اُٹھ آنے کی علامت۔ ۳۔ دیکھو دل یا جی۔ بیزار ہوجانا۔ ۴۔ سڑ جانے کی علامت ہے۔

کَھٹّا کھا رَہنا

کسی سے ناراضگی و عناد ہونا ، کسی کو نفرت کی نگاہ سے دیکھنا.

کَھٹّا مِیٹھا ہونا

دل للچانا ، مُن٘ھ میں پانی بھر آنا.

مُوں کَھٹّا کَرنا

شکست دینا، ہرا دینا، دانت کھٹے کردینا

مُنہ کَھٹّا کَرنا

کسی کام سے منھ پھرائے دینا ، ترک پر آمادہ کرنا ۔

مُنہ کَھٹّا ہونا

منہ کھٹا کرنا (رک) کا لازم ، ناکام ہونا ، شکست کھانا۔

خَمِیر کَھٹّا ہونا

خمیر بگڑ جانا، خمیر کا ترشی پر آ جانا، آٹے کا زیادہ کھٹا ہو جانا

دِل کَھٹّا کَرْنا

بیزار کرنا، متنفر کرنا

جی کَھٹّا مِیٹھا ہونا

دل للچانا ، معشوق کو دیکھ کر خواہش کرنا.

دِل کَھٹّا مِیٹھا ہونا

جی للچانا ، بہت رغبت ہونا

کنجڑن (کنجڑی) اپنے بیر کو کھٹا نہیں بتاتی

کوئی اپنی چیز کو خراب نہیں کہتا

ناریَل میں پانی، نَہِیں جانتا کَھٹّا کہ مِیٹھا

چھپی ہوئی چیز کے متعلق معلوم نہیں ہوتا کہ اچھی ہے یا بری

اَپْنی چھاچھ کو کوئی کَھٹّا نَہِیں بَتاتا

اپنی چیز کو سب اچھا بتاتے ہیں

اپنی چھاچھ کو کوئی کَھٹّا نہیں کہتا

اپنی چیز کو سب اچھا بتاتے ہیں، ہر ایک اپنی چیز کو اچھا کہتا ہے، اپنی چیز کی برائی کوئی نہیں کرتا

گُونگے کا گُڑ، کَھٹا نَہ مِیٹھا

کسی بات کا اظہار نہ کر پانا، کسی بات کا مفہوم نہ ہونا

اَپْنے دَہی کو کوئی کَھٹّا نَہیں کَہتا

اپنی چیز کو سب اچھا بتاتے ہیں

گَوالِن اَپنے دَہی کو کَھٹّا نَہِیں کَہتی

اپنی چیز کو کوئی بُرا نہیں کہتا

من کھٹا کرنا

طبیعت بیزار کرنا

جی کَھٹّا کَرنا

دل برا کرنا.

جی کَھٹّا ہونا

بیزار ہوجانا، نفرت ہوجانا

دِل کَھٹّا ہونا

بیزار ہونا، منتفَِر ہونا، نارض ہونا

مَن کَھٹّا ہونا

طبیعت بیزار ہونا ، جی اُکتانا ، رغبت نہ ہونا ۔

دَہی والا اَپْنے دَہی کو کَبھی کَھٹّا نَہیں کَہتا

اپنی چیز کو کوئی بُرا نہیں کہتا.

دَہی والا اَپنی دَہی کو کَبھی کَھٹّا نَہیں کَہتا

اپنی چیز کو کوئی بُرا نہیں کہتا.

دِل کو کَھٹّا کَرْنا

رنجیدہ کرنا ، برافروختہ کرنا

جی کَھٹّا ہو جانا

متنفر ہونا، بددل ہونا.

دِل کَھٹّا ہو جانا

بیزار ہونا، منتفَِر ہونا، نارض ہونا

یِہ بَڑ مِیٹھا یہ بَڑ کَھٹّا

اس کے متعلق کہتے ہیں جو تذبذب کی حالت میں ہو

اَپْنے دَہی کو کَون کَھٹّا کَہتا ہے

اپنی چیز کو سب اچھا بتاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوں کَھٹّا کَرنا کے معانیدیکھیے

مُوں کَھٹّا کَرنا

muu.n khaTTaa karnaaमूँ खट्टा करना

محاورہ

مُوں کَھٹّا کَرنا کے اردو معانی

  • شکست دینا، ہرا دینا، دانت کھٹے کردینا

मूँ खट्टा करना के हिंदी अर्थ

  • हराना, हरा देना, दाँत खट्टे करदेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوں کَھٹّا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوں کَھٹّا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone