تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹّا مِٹّھا" کے متعقلہ نتائج

کَھٹّا مِٹّھا

رک : کَھٹ مِٹھا ، جھاڑی بوٹی کے بیر جو کھٹ مٹھے ہوتے ہیں.

یِہ بَڑ مِٹّھا یہ بَڑ کَھٹّا

کَھٹ مِٹّھا

ترشی مائل میٹھا، چاشنی دار، کھٹے اور میٹھے مزے والا خوش ذائقہ

کَھٹّا مِیٹھا

جس میں کھٹاس اور مٹھاس دونوں ہوں، ترشی مائل میٹھا، کھٹ مٹھا

کَھٹّا مِیٹھا ہونا

دل للچانا ، مُن٘ھ میں پانی بھر آنا.

کَھٹّا مِیٹھا کھانا

کھٹّی اور میٹھی چیزیں کھانا ؛ تکلیف اور آرام دونوں صبر سے برداشت کرنا.

کَھٹ مِٹّھے بیر

بیر کی ایک قسم جس کے ذائقے میں ترشی کے ساتھ شیرینی شامل ہوتی ہے.

کَھٹّے مِیٹھے دِن

کڑوے کسیلے دن، بُرے دن، خراب موسمِ حیات

کَھٹّی مِیٹھی باتیں

۔(ہندو) سخت سُست بُری بھلی باتیں۔

کَھٹّی مِیٹھی باتیں سُنْنا

بُری بھلی باتیں سہنا، سخت و سست سننا.

کَھٹّے مِیٹھے کو جی چاہْنا

حاملہ عورت کو کھٹائی کی رغبت ہونا.

دِل کَھٹّا مِیٹھا ہونا

جی للچانا ، بہت رغبت ہونا

جی کَھٹّا مِیٹھا ہونا

دل للچانا ، معشوق کو دیکھ کر خواہش کرنا.

ناریَل میں پانی، نَہِیں جانتا کَھٹّا کہ مِیٹھا

چھپی ہوئی چیز کے متعلق معلوم نہیں ہوتا کہ اچھی ہے یا بری

گُونگے کا گُڑ، کَھٹا نَہ مِیٹھا

کسی بات کا اظہار نہ کر پانا، کسی بات کا مفہوم نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹّا مِٹّھا کے معانیدیکھیے

کَھٹّا مِٹّھا

khaTTaa-miTThaa•खट्टा-मिट्ठा

دیکھیے: کَھٹ مِٹّھا

  • Roman
  • Urdu

کَھٹّا مِٹّھا کے اردو معانی

  • رک : کَھٹ مِٹھا ، جھاڑی بوٹی کے بیر جو کھٹ مٹھے ہوتے ہیں.

Urdu meaning of khaTTaa-miTThaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha khaT miThaa, jhaa.Dii buuTii ke biir jo khaT muTThe hote hai.n

English meaning of khaTTaa-miTThaa

  • sweet and sour, with a mixed taste

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹّا مِٹّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹّا مِٹّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone