تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُونْچھوں پَر تاؤ دینا" کے متعقلہ نتائج

مُونْچھوں پَر تاؤ دینا

فخر سے مونچھوں پر ہاتھ پھیرنا ، فخر جتانا ، خوشی کا اظہار کرنا ۔

مُونْچھوں کو تاؤ دینا

ونچھوں کو بل دینا ، حالت ِ قہر یا فخر میں مو نچھیںچڑھانا یا مروڑنا ۔

مُونْچھوں پَر تاؤ پھیرنا

رک : مونچھوں پر تاؤ دینا ، مونچھوں پر ہاتھ پھیرنا ۔

مُونْچھ پَر تاؤ دینا

رک : مونچھوں پر تاؤ دینا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُوچھوں پَر تاؤ دینا

غصے ، غرور و تکبر یا بہادری کا رعب ڈالنے کے لیے مونچھوں کو مروڑنا ، اینٹھنا ؛ شیخی مارنا ، بہادری جتانا ، جنگ کی دعوت دینا ؛ خوشی ، صحت مندی یا خوش حالی جتانا

خالی مُوچھوں پَر تاؤ دینا

غرور کرنا ، غرور سے موچھوں کو بل دینا ؛ اس موقع پر بولتے ہیں جب پاس کچھ نہ ہو لیکن بڑائی بہت ظاہر کی جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُونْچھوں پَر تاؤ دینا کے معانیدیکھیے

مُونْچھوں پَر تاؤ دینا

muu.nchho.n par taav denaaमूँछों पर ताव देना

محاورہ

مُونْچھوں پَر تاؤ دینا کے اردو معانی

  • فخر سے مونچھوں پر ہاتھ پھیرنا ، فخر جتانا ، خوشی کا اظہار کرنا ۔

English meaning of muu.nchho.n par taav denaa

  • think no end of oneself, act the fop or swell, brag, show pride and vanity
  • twist or curl one's moustache

मूँछों पर ताव देना के हिंदी अर्थ

  • फ़ख़र से मूंछों पर हाथ फेरना, फ़ख़र जताना, ख़ुशी का इज़हार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُونْچھوں پَر تاؤ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُونْچھوں پَر تاؤ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words