تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُونڈھے" کے متعقلہ نتائج

مُونڈھے

مو نڈھا (رک)کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

مُونڈھے بھی اَپنے اَور ہاتھ بھی اَپنے

اختیار ہر طرح سے اپنے قابو میں ہے جیسا چاہیں کریں کوئی روک ٹوک کرنے والا نہیں

مُونڈھے والی

کوٹھے والی، مراد : طوائف، رنڈی، کسبی

مُونڈھے پَر بَیٹھنا

کوٹھے پر بیٹھنا ، کسبیوں کا پیشہ کرنا ، رنڈی پیشہ کرنا ، کسب کرنا ۔

مُونڈھے پَر بِٹھانا

پیشہ کرانا، کسب کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُونڈھے کے معانیدیکھیے

مُونڈھے

muu.nDheमूँढे

وزن : 22

مُونڈھے کے اردو معانی

  • مو نڈھا (رک)کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

English meaning of muu.nDhe

  • shoulder

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُونڈھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُونڈھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone