تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُونگ موٹھ میں چھوٹا بَڑا کَون" کے متعقلہ نتائج

حَقِیر

مبتذل، ذلیل، خوار، اوچھا

حَقِیر ہونا

ذلیل ہونا، حَقارت کی نظر سے دیکھنا، خوار ہونا

حَقِیری

حقیر (رک) کا اسم کیفیت

حَقِیر جانْنا

ذلیل و خوار سمجھنا، (اپنے سے) کمتر گرداننا، حقارت سے پیش آنا، کمینہ جاننا، بے قدر سمجھنا

حَقِیر تَرین

نِگاہ میں حَقِیر

۔ صفت۔ وہ شخص جو لوگوں کے خیال میں بے وقعت ہو۔؎

نِگاہ میں حَقِیر ہونا

کسی کی نگاہ میں ذلیل ہو جانا ، نظروں سے گرجانا ، کمتر ہو جانا ۔

نَظَر میں حَقِیر ہونا

نگاہوں میں بے وقعت ہونا

نَظَر میں حَقِیر رَہنا

نگاہوں میں بے وقعت ہونا

نَظروں میں حَقِیر ہونا

دل سے اترجانا ، بے عزت ہو جانا ؛ قابل احترام نہ رہنا ۔

نَظَر میں حَقِیر

۔نگاہوں میں بے وقعت۔(مراۃ العروس) فرض کیا بات ہو بھی گئی اور لڑکی وہاں نظروں میں حقیر رہی۔

دُشْمَن نَہ تَواں حَقِیر و بیچارَہ شُمَرْد

دشمن کو کمزور نہیں سمجھنا چاہیے ، اس کی طرف سے ہمیشہ ہوشیار رہنا چاہیے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُونگ موٹھ میں چھوٹا بَڑا کَون کے معانیدیکھیے

مُونگ موٹھ میں چھوٹا بَڑا کَون

muu.ng moTh me.n chhoTaa ba.Daa kaunमूँग मोठ में छोटा बड़ा कौन

نیز - مُونگ موٹھ میں بَڑا کَون, مُونگ مونگ میں چھوٹا بَڑا کَون

ضرب المثل

مادہ: مُونگ

مُونگ موٹھ میں چھوٹا بَڑا کَون کے اردو معانی

  • برادری میں سب برابر ہیں، اپنائیت میں غریب امیر برابر ہوتے ہیں

मूँग मोठ में छोटा बड़ा कौन के हिंदी अर्थ

  • बिरादरी में सब समान हैं, अपनों में निर्धन एवं धनवान समान होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُونگ موٹھ میں چھوٹا بَڑا کَون)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُونگ موٹھ میں چھوٹا بَڑا کَون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone