تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظروں میں حَقِیر ہونا" کے متعقلہ نتائج

نَظروں میں حَقِیر ہونا

دل سے اترجانا ، بے عزت ہو جانا ؛ قابل احترام نہ رہنا ۔

نِگاہ میں حَقِیر ہونا

کسی کی نگاہ میں ذلیل ہو جانا ، نظروں سے گرجانا ، کمتر ہو جانا ۔

نَظَر میں حَقِیر ہونا

نگاہوں میں بے وقعت ہونا

نَظروں میں ہَلکا ہونا

بے وقعت ہونا ، ناپسند ہونا ۔

نَظروں میں سَستا ہونا

نظر میں بے قیمت ہونا ، کم رتبہ ہونا ۔

نَظروں میں سُبُک ہونا

بے وقعت ہونا ، حقیرسمجھا جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظروں میں حَقِیر ہونا کے معانیدیکھیے

نَظروں میں حَقِیر ہونا

nazro.n me.n haqiir honaaनज़रों में हक़ीर होना

محاورہ

نَظروں میں حَقِیر ہونا کے اردو معانی

  • دل سے اترجانا ، بے عزت ہو جانا ؛ قابل احترام نہ رہنا ۔

नज़रों में हक़ीर होना के हिंदी अर्थ

  • दिल से उतर जाना, बेइज़्ज़त हो जाना , काबिल-ए-एहतिराम ना रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظروں میں حَقِیر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظروں میں حَقِیر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words