تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُونگ پَھلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُونگ پَھلی کے معانیدیکھیے
مُونگ پَھلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مونگ پھلی، ایک قسم کا میوہ جس کی پھلیوں میں سے بادام کی طرح دانے نکلتے ہیں، جس سے تیل بھی نکالا جاتا ہے
- (مجازاً) کوئی حقیر، معمولی چیز نیز تھوڑا سا، بہت کم
شعر
خان کہتا ہے وہاں مونگ پھلی ہوتا ہے
پھول ہوتی ہے پشاور میں کلی ہوتا ہے
English meaning of muu.ngphalii
Noun, Feminine
- peanut, monkey nut, the ground-nut, or pig-nut
- (Metaphorically) unappreciated, a few, some
मूँगफली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक प्रकार का क्षुप्र जिसकी खेती फलों के लिये प्रायः सारे भारत में की जाती है, इसकी फली में बादाम की तरह दाने निकलते हैं, जिससे तेल भी निकाला जाता है
- (लाक्षणिक) कोई साधारण चीज़, उपेक्षा के योग्य, उपेक्षणीय, थोड़ा सा, बहुत कम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُونگ پَھلی)
مُونگ پَھلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔