تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُورَکھ کی ساری رَین چَتُر کی ایک گَھڑی" کے متعقلہ نتائج

مُورَکھ کی ساری رَین چَتُر کی ایک گَھڑی

بے وقوف رات بھر میں وہ کام انجام نہیں دیتا جو سمجھ دار لمحے بھر میں انجام دے دیتا ہے

مُورَک کی ساری رَین چَتُر کی ایک گَھڑی

رک : مورکھ کی ساری رین چتر کی ایک گھڑی

چَنپا کے دَس پُھول چَنبیلی کی ایک کلی، مُورَکھ کی ساری رات چاتُر کی ایک گَھڑی

تھوڑی اچھی چیز معمولی بہت سی چیز سے بہتر ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُورَکھ کی ساری رَین چَتُر کی ایک گَھڑی کے معانیدیکھیے

مُورَکھ کی ساری رَین چَتُر کی ایک گَھڑی

muurakh kii saarii rain chatur kii ek gha.Diiमूरख की सारी रैन चतुर की एक घड़ी

نیز - مُورَکھ کی ساری رَین چَاتُر کی ایک گَھڑی

ضرب المثل

مُورَکھ کی ساری رَین چَتُر کی ایک گَھڑی کے اردو معانی

  • بے وقوف رات بھر میں وہ کام انجام نہیں دیتا جو سمجھ دار لمحے بھر میں انجام دے دیتا ہے
  • بے وقوف کے ساتھ ساری رات رہنے کی بنسبت عقل مند کے ساتھ گھڑی بھر رہنا اچھا

मूरख की सारी रैन चतुर की एक घड़ी के हिंदी अर्थ

  • मूर्ख रात भर में वो काम पूरा नहीं कर पाता जो समझदार लम्हे भर में कर देता है
  • मूरख के साथ सारी रात रहने की अपेक्षा चतुर के साथ घड़ी भर रहना अच्छा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُورَکھ کی ساری رَین چَتُر کی ایک گَھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُورَکھ کی ساری رَین چَتُر کی ایک گَھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words