تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُورِثی" کے متعقلہ نتائج

مُورِثی

مورث سے منسوب یا متعلق، ترکے میں ملا ہوا، وراثت میں ملا ہوا، موروثی

مُورِثی تَرتِیب

(نباتیات) بیجوں کی ترتیب جو قدرتی طور پر وراثت میں پچھلے بیجوں جیسی ہو ۔

مُورِثی مَحوَر

(نباتیات) اصلی جڑ ، موسلی ، جڑ کا اصلی حصہ جو زمین میں نیچے کی طرف دھنسا ہوتا ہے اور جس سے چھوٹی جڑیں پھوٹتی ہیں ۔

دو مُورِثی

(حیاتیات) دو خاندان کا ، دو نسلی ، دوغلا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُورِثی کے معانیدیکھیے

مُورِثی

muurisiiमूरिसी

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: وَرَثَ

مُورِثی کے اردو معانی

صفت

  • مورث سے منسوب یا متعلق، ترکے میں ملا ہوا، وراثت میں ملا ہوا، موروثی

English meaning of muurisii

Adjective

  • inherited

मूरिसी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मूरिस से संबंधित, पैतृक, विरासत में मिला हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُورِثی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُورِثی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone