تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوسائی" کے متعقلہ نتائج

عِبْرانی

بنی اسرائیل کی زبان اور رسم الخط

عِبْرانی آمیز

عبرانی ملی ہوئی (زبان وغیرہ) .

عِبْرانی زَبان

یہودیوں کی زبان، ملک اسرائیل کی زبان

عِبْرانی اَعْداد

عبرانی زبان میں لکھے ہوئے اعداد . ۵۰۰ سے ۹۰۰ تک کے لیے نئی شکلیں اختراع کر لی گئیں . بالآخر عبرانی اعداد کی حسسبِ ذیل شکلیں قرار پائیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوسائی کے معانیدیکھیے

مُوسائی

muusaa.iiमूसाई

اصل: عربی

وزن : 222

Roman

مُوسائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حضرت موسیٰ علیہ السلام سے منسوب یا متعلق، حضرت موسیٰ علیہ السلام کی امت یا امت کا کوئی فرد، یہودی

Urdu meaning of muusaa.ii

Roman

  • hazrat muusaa alaihi assalaam se mansuub ya mutaalliq, hazrat muusaa alaihi assalaam kii ummat ya ummat ka ko.ii fard, yahuudii

English meaning of muusaa.ii

Noun, Masculine

  • related to Moses, those who follow prophet Moses, Judaism (religion of Moses)

मूसाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैग़म्बर मूसा से संबंधित, तथा उनके अनुयायी, यहूदी

مُوسائی سے متعلق دلچسپ معلومات

موسائی بمعنی ’’دین موسوی کا ماننے والا‘‘، دیکھئے، ’’الف‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عِبْرانی

بنی اسرائیل کی زبان اور رسم الخط

عِبْرانی آمیز

عبرانی ملی ہوئی (زبان وغیرہ) .

عِبْرانی زَبان

یہودیوں کی زبان، ملک اسرائیل کی زبان

عِبْرانی اَعْداد

عبرانی زبان میں لکھے ہوئے اعداد . ۵۰۰ سے ۹۰۰ تک کے لیے نئی شکلیں اختراع کر لی گئیں . بالآخر عبرانی اعداد کی حسسبِ ذیل شکلیں قرار پائیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوسائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوسائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone