تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوسِیقی دان" کے متعقلہ نتائج

مُوسِیقی دان

موسیقی کا علم رکھنے والا ، موسیقی جاننے اور سمجھنے والا شخص ، ماہر موسیقی ، موسیقار ۔

مُوسِیقی دانی

موسیقی دان (رک) کا کام یا منصب ، موسیقی کے بارے میں واقفیت اور مہارت ، موسیقی جاننا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوسِیقی دان کے معانیدیکھیے

مُوسِیقی دان

muusiiqii-daanमूसीक़ी-दान

اصل: فارسی

مُوسِیقی دان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موسیقی کا علم رکھنے والا ، موسیقی جاننے اور سمجھنے والا شخص ، ماہر موسیقی ، موسیقار ۔

मूसीक़ी-दान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संगीत का ज्ञान रखने वाला, संगीत जानने और समझने वाला व्यक्ति, संगीत का माहिर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوسِیقی دان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوسِیقی دان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words