تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوسلوں" کے متعقلہ نتائج

مُوسلوں

اناج چھڑنے کا چوبیں آلہ، ایک لکڑی کا بڑا موسل جسے کوٹ کر چاول کے چھلکے اتارے جاتے ہیں، جس سے اناج کوٹتے ہیں، سوٹا، کوبہ

مُوسلوں سے چَھڑنا

اوکھلی میں ڈال کر کوٹنا ، (کسی چیز کا) کثرت سے ہونا ۔

مُوسلوں ڈھول بَجانا

منادی کرنا، پکار پکار کرکسی بات کی تشہیر کرتے پھرنا، ڈھونڈورا پیٹنا، پکار پکار کے کہتے پھرنا

چور چوری کَر گَیا، مُوسلوں ڈھول بَجا

اس قدر بد انتظامی ہے کہ چور کھلم کھلا چوری کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوسلوں کے معانیدیکھیے

مُوسلوں

muuslo.nमूसलों

وزن : 212

دیکھیے: مُوسَل

مُوسلوں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اناج چھڑنے کا چوبیں آلہ، ایک لکڑی کا بڑا موسل جسے کوٹ کر چاول کے چھلکے اتارے جاتے ہیں، جس سے اناج کوٹتے ہیں، سوٹا، کوبہ
  • موسل (رک) کی جمع نیز مغیرّہ حالت، تراکیب میں مستعمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوسلوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوسلوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone