تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوٹھ مارنا" کے متعقلہ نتائج

مُوٹھ مارنا

منتر پڑھ کر کوئی چیز پھینکنا، پون چلانا، سفلی عمل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوٹھ مارنا کے معانیدیکھیے

مُوٹھ مارنا

muuTh maarnaaमूठ मारना

محاورہ

مادہ: مُوٹھ

دیکھیے: مُوٹھ پھینکنا

مُوٹھ مارنا کے اردو معانی

  • منتر پڑھ کر کوئی چیز پھینکنا، پون چلانا، سفلی عمل کرنا
  • کبوتر پر ہاتھ مارنا، کسی پرند کو مٹھی سے پکڑ لینا، چھوٹے پرندے کو جو اڑان کا اچھا نہ ہو بے خبری کی حالت میں ہاتھ کے جھپٹےسے پکڑنا، کبوتر یا کسی اور پرند کو چپکے سے مٹھی میں پکڑ لینا
  • مٹھی بھرلینا، مٹھی بھر کر بھاگ جانا، اُچکا پن کرنا
  • جلق لگانا، مشت زنی کرنا

English meaning of muuTh maarnaa

  • to grasp or catch (anything) in the fist, to clutch

मूठ मारना के हिंदी अर्थ

  • मंत्र पढ़ कर कोई चीज़ फेंकना, पवन चलाना, सिफली कार्य करना
  • कबूतर पर हाथ मारना, किसी पक्षी को मुट्ठी से पकड़ लेना, छोटे पक्षियों को जो उड़ान का अच्छा न हो नाजानकारी की स्थिति हाथ के झपटे से पकड़ना
  • मुट्ठी भर लेना, मुट्ठी भरकर भाग जाना, उचक्कापन करना
  • हस्तमैथुन करना

مُوٹھ مارنا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوٹھ مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوٹھ مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone