تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُواخَذَہ" کے متعقلہ نتائج

مُواخَذَہ

گرفت، باز پرس، جواب طلبی، جواب دہی، پکڑ

مُواخَذَہ ہونا

باز پُرس ہونا ، گرفت ، احتساب

مُواخَذَہ کَرْنا

باز پُرس کرنا، گرفت کرنا، پکڑنا، جواب طلب کرنا

مُواخَذَہ دار

جو کسی بات کا ذمے دار ہو، جواب دہ

مُواخَذَہ عَدالَت

عدالت میں جواب طلبی

مُواخَذَہ عُقْبیٰ

بعد کی ذمہ داری یا جواب دہی

مُواخَذَہ سے بَری کَرْنا

جواب طلبی یا باز پُرسی سے نجات دلانا

مُواخَذَہ سے چُھوٹْنا

مواخذے سے نجات پانا، پکڑ یا گرفت سے نجات پانا،

مُواخَذَہِ عاقِبَت

بعد کی جواب دہی

قابِلِ مُواخَذَہ

باز پرس کرنے کے لائق، قابل گرفت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُواخَذَہ کے معانیدیکھیے

مُواخَذَہ

muvaaKHazaमुवाख़ज़ा

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: قانونی

اشتقاق: أخَذَ

مُواخَذَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گرفت، باز پرس، جواب طلبی، جواب دہی، پکڑ
  • بدلہ، عوض، مکافات
  • (قانون) کسی جائیداد یا سرمایہ سے قرضے کی رقم ادا کرنا اور اس جائداد یا سرمایہ میں منتقلی کا حق حاصل نہ ہونا

English meaning of muvaaKHaza

Noun, Masculine

  • accountability, impeachment, arrest, calling to account
  • penalization

मुवाख़ज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महाभियोग, दोषारोपण, निंदा प्रस्ताव
  • (क़ानून) किसी जायदाद या सरमाया से कर्जे़ की रक़म अदा करना और इस जायदाद या सरमाया में मुंतक़ली का हक़ हासिल ना होना
  • गिरिफ़त, बाज़पुर्स, जवाबतलबी, जवाबदेही, पकड़
  • पकड़, गिरिफ्त, भूल या अपराध की पकड़, प्रतिकार, बदला।
  • बदला, इव्ज़, मुकाफ़ात

مُواخَذَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُواخَذَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُواخَذَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words