تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُواظَبَت" کے متعقلہ نتائج

مُواظَبَت

۱۔ کسی کام میں مداومت ، دوام اور استقامت کے ساتھ کوئی کام کیے جانا ، ایک کام ہمیشہ کیے جانا ، کام میں لگا رہنا

مُواظَبَت کَرنا

کسی کام کو مداومت ، دوام اور استقامت کے ساتھ کرنا

مُواظَبَت فَرْمانا

کسی کام کے لیے تاکید کرنا ، کوئی عمل استقامت کے ساتھ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُواظَبَت کے معانیدیکھیے

مُواظَبَت

muvaazabatमुवाज़बत

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: وَظَبَ

مُواظَبَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ کسی کام میں مداومت ، دوام اور استقامت کے ساتھ کوئی کام کیے جانا ، ایک کام ہمیشہ کیے جانا ، کام میں لگا رہنا
  • ۲۔ تن دہی ، توجہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of muvaazabat

Noun, Feminine

मुवाज़बत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काम में लगा रहना, किसी काम को नित्यप्रति करते रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُواظَبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُواظَبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone