تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوازَنَہ" کے متعقلہ نتائج

مُوازَنَہ

وزن کرنا، جانچنا، اندازہ کرنا، ہم وزن ہونا، دو چیزوں کا ہم وزن ہونا، برابری

مُوازَنَہ کَرنا

ایک بات کی کمی دوسری بات سے پوری کردینا، وزن کی کنی کا تدارک کرنا، جانچنا

مُوازَنَۂِ رَقبَہ بَن٘دی

(کاشت کاری) زمین کے رقبے کا تعین، قابل کاشت کی پیمائش کو درج کرنا، ناقبل کاشت اور آبادی پر مشتمل زمین، وہ فہرست یا نقشہ جس سے رقبہ بندی کا اندازہ معلوم ہو سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوازَنَہ کے معانیدیکھیے

مُوازَنَہ

muvaazanaमुवाज़ना

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: وَزَنَ

مُوازَنَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وزن کرنا، جانچنا، اندازہ کرنا، ہم وزن ہونا، دو چیزوں کا ہم وزن ہونا، برابری
  • کسی صوبہ ادارے یا محکمے کی پورے سال کی آمد و خرچ کا تخمینہ، میزانیہ، بجٹ
  • کسی تحریر کی نقل کا اصل تحریر سے ملانا، مقابلہ کرنا، پروف ریڈنگ کرنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of muvaazana

Noun, Masculine

मुवाज़ना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तुलना, समानता, बराबरी
  • अंदाजा लगाना
  • वज़्न करना, जांचना, अंदाज़ा करना, हमवज़्न होना, दो चीज़ों का हमवज़्न होना, बराबरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوازَنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوازَنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words