تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوَلَّد" کے متعقلہ نتائج

مُوَلَّد

۱۔ دوغلا ، دو نسلا ، مخلوط النسل (عموما ً لفظ کے لیے مستعمل) ۔

مُوَلَّدَہ

رک : مولد ۔

مُوَلَّدِین

مولد (وہ عجمی جنہوں نے عرب میں پرورش پائی ہو) کی جمع ۔

مُوَلَّدات

عناصر اربعہ اور ان سے حاصل ہونے والی چیزیں ؛ مثلا ً: کانیں ، نباتات ، حیوانات وغیرہ ۔

نَو مُوَلَّد

رک : نو مولود جو زیادہ مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوَلَّد کے معانیدیکھیے

مُوَلَّد

muvalladमुवल्लद

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: لسانیات

اشتقاق: وَلَدَ

مُوَلَّد کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ دوغلا ، دو نسلا ، مخلوط النسل (عموما ً لفظ کے لیے مستعمل) ۔
  • ۲۔ وہ عجمی جس نے عرب میں پرورش پائی ہو
  • ۳۔ وہ عجی(لفظا ً) جس کو اہل عرب نے اپنے کلام میں استعمال کیا ہو
  • ۴۔ (لسانیات) ایسے الفاظ جن کی شکل و صورت کو ہم نے کسی صرفی قاعدے سے بدل کر اپنی زبان میں شامل کرلیا ہو

English meaning of muvallad

Adjective

  • mongrel, two breed, mix breed, (generally uses for the words etc )
  • a non-Arab who was grown up in Arabia, the non-Arabic word used by the Arabs in their writings
  • Linguistics: the words whose structure have been changed with the help of an alphabetical grammar into our language

मुवल्लद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भाषाविज्ञान: ऐसे शब्द जिनकी बनावट और रूप-रेखा को हमने किसी अक्षरीय व्याकरण से बदल कर अपनी भाषा में सम्मिलित कर लिया हो
  • वो गैर-अरबी व्यक्ति जिसने अरब में परवरिश पाई हो, वो गैर-अरबी शब्द जिसको अरब वालों ने अपनी रचानूं में प्रयोग किया हो
  • दोग़ला, दो नस्ल का, मिश्रित नस्ल का (प्रायः शब्द आदि के उपयोगित))

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوَلَّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوَلَّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words