تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُضاعَف" کے متعقلہ نتائج

مُضاعَف

زیادہ، وافر

مُضاعَفَہ

(طب) مرض میں پیچیدگی سے ایک مرض سے دوسرا مرض پیدا ہو جانا، عرض، وہ درد سر جو بخار کے تابع ہو کر لاحق ہو

مُضاعَفَت

دوچند یا دونا کرنا ، زیادہ کرنا ، بڑھانا ۔

مُضاعَف سِتارَہ

(ہیئت) نجوم مضاعف ، ستاروں کا جمگھٹا جو بظاہر ایک ہی مرکز ثقل کے گرد گھوم رہا ہو ۔

مُضاعَفُ الْاَرْکان

(عروض) وہ شعر جس کے ارکان دوگنے کر کے ایک شعر بنایا جائے ۔

رَویٔ مُضاعَف

اگر حرف روی اور حرف مدہ کے درمیان کوئی حرفِ ساکن ہو تو اُسے روی مُضاعف کہتے ہیں جیسے چان٘د اور مان٘د کا نوں اسی کو ردفِ زائد بھی کہتے ہیں

اَضْعافِ مُضاعَف

کئی کئی گنا، بہت بہت زیادہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُضاعَف کے معانیدیکھیے

مُضاعَف

muzaa'afमुज़ा'अफ़

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: ضَعُفَ

مُضاعَف کے اردو معانی

صفت

  • زیادہ، وافر
  • دوگنا، دوچند، دوہرا، دونا
  • عربی صرف: علم صرف کی اصطلاح میں وہ کلمہ جس کے آخر میں ایک جنس کے دو حرف آئیں

English meaning of muzaa'af

Adjective

मुज़ा'अफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अधिक, अत्यधिक
  • शब्द-व्युपत्ति की परिभाषा में वो वाक्यांश जिसके अंतिम में एक ही लिंग के दो अक्षर आएं
  • दोगुना, दोचंद, दूना, दोहरा

مُضاعَف کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُضاعَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُضاعَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone