تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُزاحَمَت" کے متعقلہ نتائج

پشت پناہی

حمایت، تعاون، مدد

اردو، انگلش اور ہندی میں مُزاحَمَت کے معانیدیکھیے

مُزاحَمَت

muzaahamatमुज़ाहमत

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: طب طبیعیات طبعی قانونی

اشتقاق: زَحَمَ

مُزاحَمَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • روکنے کا عمل، روک ٹوک، رکاوٹ، ممانعت، تعرض، کسی پر تنگی کرنا

    مثال - حضرت امام صاحب تابعین کے قول میں مزاحمت نہ کریں گے ۔ (۱۸۶۷ ، نورالہدایہ ، ۱ : ۱۰) ۔ کفار سمجھے کہ تعرض کرنے میں بڑا قتال ہوگا یہ سمجھ کر مزاحمت سے ہاتھ اُٹھایا ۔ (۱۸۸۷ ، خیابانِ آفرینش ، ۳۱) ۔ سوسائٹی اس کے کسی فعل کے کئے جانے کے متعلق اظہار پسندیدگی کرے اور اس کی مزاحمت کو ناپسند کرے ۔ (۱۹۳۸ ، علم اصول قانون ، ۱۸) ۔

  • (طبیعیات) غیر برق گزاری غیر حر گزاری
  • (قانون) قانون کے خلاف روک ٹوک، جان بوجھ کر کسی شخص کے سدِّ راہ ہونا اور اسے کسی ایسی سمت یا جگہ جانے سے روکنا جس میں وہ جانے یا رہنے کا حق رکھتا ہو، مزاحمتِ بے جا

English meaning of muzaahamat

Noun, Feminine

मुज़ाहमत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रोकने या बाधा देने की क्रिया या भाव, प्रतिरोध, विरोध, रोक टोक, अटकाव, हस्तक्षेप, रोक-टोक, मनाही, आपत्ति, बाधा

    उदाहरण - स्कूल तो मुज़ाहमत के हवाले से शहद की मक्खियों का छत्ता बन गया

  • (भौतीकी) विद्युत शक्ति को एक स्थान से दूसरे स्थान तक पहुँचाने में प्रतिरोधक बनना, प्रतिरोधक शक्ति
  • (क़ानून) क़ानून के विरुद्ध रोक-टोक, जान बूझ कर किसी व्यक्ति के लिए बाधक बनना और उसे किसी ऐसी दिशा या स्थान पर जाने से रोकना जिसमें वो जाने या रहने का अधिकार रखता हो

مُزاحَمَت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُزاحَمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُزاحَمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone