تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُزارِعِ مُسْتَحِقِ دَخْل کاری" کے متعقلہ نتائج

مُزارِعِ مُسْتَحِقِ دَخْل کاری

(قانون) وہ کاشت کار جو کسی وجہ سے بعد بندوبست سرسری کے برابر قابض اراضی رہا ہو اور کوئی لگان مالک کو سوائے حصہ معاملہ سرکاری و ابوابدہی کے جو بروے حساب کے اس اراضی پر واجب آتا ہو ادا نہ کیا ہو تو وہ مزارعہ مستحق دخل کاری اس اراضی کا جو زیر کاشت اس کے ہو سمجھا جائے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُزارِعِ مُسْتَحِقِ دَخْل کاری کے معانیدیکھیے

مُزارِعِ مُسْتَحِقِ دَخْل کاری

muzaare'-e-mustahiq-e-daKHl-kaariiमुज़ारे'-ए-मुस्तहिक़-ए-दख़्ल-कारी

اصل: فارسی

مُزارِعِ مُسْتَحِقِ دَخْل کاری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قانون) وہ کاشت کار جو کسی وجہ سے بعد بندوبست سرسری کے برابر قابض اراضی رہا ہو اور کوئی لگان مالک کو سوائے حصہ معاملہ سرکاری و ابوابدہی کے جو بروے حساب کے اس اراضی پر واجب آتا ہو ادا نہ کیا ہو تو وہ مزارعہ مستحق دخل کاری اس اراضی کا جو زیر کاشت اس کے ہو سمجھا جائے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُزارِعِ مُسْتَحِقِ دَخْل کاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُزارِعِ مُسْتَحِقِ دَخْل کاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words