تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُذَبذَب" کے متعقلہ نتائج

مُذَبذَب

وہ جسے ایک حال اور ایک جگہ پر قرار نہ ہو، وہ شخص جس کا ارادہ مصمم نہ ہو، شش و پنج میں مبتلا، متردد، غیر مستقل مزاج، ڈانوا ڈول

مُذَبذَب کَرنا

تذبذب میں ڈالنا ، دبدھا میں ڈالنا ۔

مُذَبذَبُ الرّائے

جو کوئی پکی رائے قائم نہ کر سکے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُذَبذَب کے معانیدیکھیے

مُذَبذَب

muzabzabमुज़ब्ज़ब

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: فقرہ

اشتقاق: ذَبْذَبَ

مُذَبذَب کے اردو معانی

صفت

  • وہ جسے ایک حال اور ایک جگہ پر قرار نہ ہو، وہ شخص جس کا ارادہ مصمم نہ ہو، شش و پنج میں مبتلا، متردد، غیر مستقل مزاج، ڈانوا ڈول
  • دھڑ پکڑ کرنے والا
  • مشتبہ، غیر یقینی، مشکوک
  • لٹکا ہوا، ادھر ادھر حرکت کرتا ہوا، آویزاں

English meaning of muzabzab

Adjective

  • reluctant, wavering, hesitating
  • uncertain, ambiguous, doubtful, dubious
  • hanging

मुज़ब्ज़ब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनिश्चित स्थिति, करें या न करें की उलझन, दुविधा में पड़ा हुआ, डाँवाडोल, अनिर्धारित
  • धकड़-पकड़ करने वाला
  • संदेहजनक, अविश्वसनीय
  • लटका हुआ, इधर-उधर हरकत करता हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُذَبذَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُذَبذَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words