تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُزَوَّر" کے متعقلہ نتائج

مُزَوَّر

جھوٹا کیاگیا ، آمیزش کیا گیا ؛ فریب آمیز ؛ (مجازاً) بناوٹی ، جعلی ، کھوٹا(اشیاء وغیرہ)

مُزَوَّرَہ

(طب) جھوٹا شوربا ، شوربا جو بغیر گوشت کے تیار کیاگیا ہو ، جیسے آش لوبیا اور نخودِ آب وغیرہ

مُزَوَّر نامَہ

وہ خط وغیرہ جس میں جھوٹی باتیں درج کی گئی ہوں ، مکرو فریب پر مبنی چٹھی ، جعلی خط ۔

مُزَوَّرات

جھوٹ ، بہتان ، جعل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُزَوَّر کے معانیدیکھیے

مُزَوَّر

muzavvarमुज़व्वर

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: زور

مُزَوَّر کے اردو معانی

صفت

  • جھوٹا کیاگیا ، آمیزش کیا گیا ؛ فریب آمیز ؛ (مجازاً) بناوٹی ، جعلی ، کھوٹا(اشیاء وغیرہ)
  • مڑا ہوا ، ٹیڑھا ، ترچھا ، آڑا نیز پیچ دار ، کائیاں پن کا (طریقہ وغیرہ)
  • جھوٹ ؛ جھوٹی یا بناوٹی چیز یا بات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُزَوَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُزَوَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words