تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُزبَلَہ" کے متعقلہ نتائج

مُزبَلَہ

گندگی ڈالنے کی جگہ، کوڑا کرکٹ پھینکنے کی جگہ، گھورا، کوڑی

مُزبَلَہ خانَہ

مُزبَلَہ کا خارِشتی کُتّا

مزبلے کا خارش زدہ کتا ، گندی جگہ رہنے والا کتا ؛ (مجازا ً) ناشائستہ ، گھٹیا آدمی ۔

مُزبَلَہ کا سگِ خارِشتی

رک : مزبلہ کا خارشتی کتا ۔

مُزبَلَۂ قَصّاباں

وہ جگہ جہاں قسائی جانوروں کی آلایش ڈالتے ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُزبَلَہ کے معانیدیکھیے

مُزبَلَہ

muzbalaमुज़बला

اصل: عربی

وزن : 212

مُزبَلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • گندگی ڈالنے کی جگہ، کوڑا کرکٹ پھینکنے کی جگہ، گھورا، کوڑی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of muzbala

Noun, Masculine, Singular

  • dunghill, place where filth and sweepings of house are thrown, privy

मुज़बला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • वह स्थान जहाँ कूड़ा-करकट और मैला आदि डाला जोए, गंदगी डालने की जगह, कूड़ा क्रिकेट फेंकने की जगह, घूरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُزبَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُزبَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone