تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُظْہِر" کے متعقلہ نتائج

مُظْہِر

۱۔ بیان کرنے والا ، ظاہر کرنے والا

مَظْہَر

۱۔ (i) ظاہر ہونے کی جگہ ، جائے ظہور ۔

مُظْہَر

ظاہر کیا گیا، بیان کیا گیا، ظاہر، واضح، عیاں

مَضار

مضرت کی جمع، بہت سے ضرر، نقصانات

مَزار

زیارت کرنے کی جگہ، بزرگوں کا مقبرہ، درگاہ، آستانہ، بزرگوں کا مرقد، (عموماً) قبر، گور، مرقد

مِزہَر

دائرہ سے مشابہ ایک ساز، گول طنبور

مُظْہِر اَتَم

پورا تمام بیان کرنے والا

مُظاہِر

مدد یا حمایت کرنے والا، معاون، مددگار، پشت پناہ

مَظاہِر

ظاہر ہونے کی جگہ، ظاہر چیزیں یا نظارے، مشاہدات

مِظْہار

کسی پیمانے ، آلے یا میٹر کی سوئی نیز عدد نما (Indicator) ۔

مُظْہِرَہ

بیان کرنے والی ، ظاہر کرنے والی ، گواہ ، شہادت دینے والی ، خبر دینے والی ۔

مَظْہَر بَن جانا

رک : مظہر ہو جانا ۔

مَظْہَرِ نُورِ خُدا

خدا کے نور کا ظہور ، پیغمبر یا ولی کے متعلق کہتے ہیں ۔

مَظْہَرِ یَزْدان

رک : مظہرکبریا ۔

مَظْہَرِ اِلہٰی

مظہر خدا ، اﷲ تعالیٰ کی شان کا ظہور ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُظْہِر کے معانیدیکھیے

مُظْہِر

muz.hir•मुज़हिर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: ظَہَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُظْہِر کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ بیان کرنے والا ، ظاہر کرنے والا
  • ۲۔ مخبر ، جاسوس ، خبررَساں ۔
  • ۳۔ گواہ ، شاہد ۔

Urdu meaning of muz.hir

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ byaan karne vaala, zaahir karne vaala
  • ۲۔ muKhbir, jaasuus, Khabararsaa.n
  • ۳۔ gavaah, shaahid

English meaning of muz.hir

Adjective

मुज़हिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बयान करने वाला, प्रकट करने वाला, ज़ाहिर करने वाला, जाहिर अर्थात प्रकट या स्पष्ट करने वाला, गवाह, साक्षी, साखी
  • मुख़्बिर, जासूस, गुप्तचर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُظْہِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُظْہِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone