تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُذِلّ" کے متعقلہ نتائج

مُظِلّ

چھاؤں کرنے والا

مُضِلّ

گمراہ کرنے والا، ضائع کرنے والا

مُذِلّ

ذلیل کرنے والا، جو ذلت کا باعث ہو

مُذِلّی

مذل کا کام ، ذلت دینا ، ذلیل کرنا ۔

مُضِلَّت

گمراہی

مُضَلَّع

(مساحت) پہلوؤں والا ، جس کے کئی ضلعے ہوں

مُظَلَّل

۱۔ سایہ کیا گیا ، جس پر سایہ کیا جائے ، سایہ ڈالا ہوا ، سایہ دار ۔

مے زلال

خالص اور شیریں شراب

مُزَلَّف

زلفوں والا، زلفوں سے گھرا ہوا، مجازاً: گھنگھریالے بالوں والا محبوب

ماء زلول

صاف پانی

مُجَلّا کاغَذ

روغن چڑھایا ہوا کاغذ

مُجَلِّدی

جلد بنانے والا ، جلد ساز ۔

مُجَلّیٰ چاوَل

سفید کئے ہوئے چاول ، جلا دیے ہوئے چاول ۔

مُجَلَّۂِ یادْگاری

مُجَلَّد

جس کی جلد بندھی ہوئی ہو، جلد سمیت، جلد بندی کیا ہوا، جلد باندھا ہوا، جلد دار

مُجَلَّدات

نسخے ، کتابیں ۔

مُجَلّا و مُصَفّا

صاف و شفاف ۔

مُجَلِّی

روشن کرنے والا ، صاف کرنے والا ، جلا دینے یا چمکانے والا ۔

مُجَلّیٰ

جلا کیا ہوا، چمکایا ہوا، صیقل کیا ہوا، صاف و شفاف، روشن، جسے مانجھ کر یا قلعی کر کے چمکدار کیا گیا ہو

معاذ اللہ

کلمہء استغفار ، جب کوئی بات گستاخی کی کہتے ہیں تو اس وقت بولتے ہیں یعنی خدا اس گستاخی کو معاف کرے ۔

مُجَلَّل

وہ جس کی تعظیم کی جائے ، محترم ، معزز ، جلال والا ۔

مُجَلِّیّات

(طب) مصفیٰ دوائیں

مُجَلّا ہونا

صاف و شفاف اور چمک دار ہونا ، واضح ہونا ۔

مُجَلّیٰ ہونا

صاف و شفاف ہو جانا ۔

مَذَلَّت مَآب

نیچ ، ذلیل ۔

مِزِل لوڈَر

ایک قسم کی بندوق ۔

مِظَلَّہ

خیمہ نیز وہ خیمہ جس میں خروج کے بعد بنی اسرائیل عبادت کرتے تھے ، یہ عبادت گاہ حضرت موسیٰ ؑنے خداوند کے حکم سے بنی اسرائیل کے تمام قبیلوں کی مدد سے سیلا کے مقام پر بنائی تھی ؛ سائبان ۔

مَزَلَّت

پھسلنے کی جگہ مذلت

مَذَلَّت

ذلت، رسوائی، بدنامی، خواری، اہانت، تحقیر

مَزِلَّت

لغزش، پھسلنا، لغزش کی جگہ، پھسلنے کی جگہ

مَزے لے لے کے

لطف کے ساتھ ، دلچسپی سے ، ذائقہ لذت کے ساتھ ۔

مَزے لے لے کَر

لطف کے ساتھ ، دلچسپی سے ، ذائقہ لذت کے ساتھ ۔

مَعَاذ اَللّٰہ مِنْہا

اللہ کی پناہ ، اللہ مجھے اس سے محفوظ رکھے ، اس سے اللہ کی پناہ ۔

مَعَاذ اَللہ کا مَقام ہے

اس موقع پر اﷲ سے پناہ مانگنا چاہیئے ۔

تِرْچھا مَخرُوطِ مُضَلَّع

(مساحت) وہ مخروط مضلع جو راس سے قاعدے پر کھینْچے ہوئے عمود کا پائین قاعدے کے نقطۂ وسطی پر منطبق نہ ہو.

مَخْرُوط مُضَلَّع

ہرم، اہرام

مَخْرُوطِ مَذَلَّع

اَجْسامِ مُضَلَّعَہ

(طب) دو چھوٹے چھوٹے دھاری دار اُبھار جو دماغ کے بطون جانبی میں پائے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُذِلّ کے معانیدیکھیے

مُذِلّ

muzillमुज़िल्ल

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: ذَلَّ

مُذِلّ کے اردو معانی

صفت

  • ذلیل کرنے والا، جو ذلت کا باعث ہو
  • ذلت دینے والا
  • خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُضِلّ

گمراہ کرنے والا، ضائع کرنے والا

مُظِلّ

چھاؤں کرنے والا

English meaning of muzill

Adjective

  • debasing, humiliating, disgracing
  • who renders vile or abject, humiliator
  • one of the names of God

मुज़िल्ल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपमानित करने वाला, जो अपमान का कारण हो
  • ज़िल्लत देने वाला
  • ईश्वर का एक विशेषतापूर्ण नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُذِلّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُذِلّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone