تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُضْمَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُضْمَر کے معانیدیکھیے
مُضْمَر کے اردو معانی
صفت
- دل میں پوشیدہ رکھا گیا، پوشیدہ رکھا گیا، پنہاں، چھپا ہوا
شعر
محبت اور قربانی میں ہی تعمیر مضمر ہے
در و دیوار سے بن جائے گھر ایسا نہیں ہوتا
میں کیا ہوں کون ہوں کیا چیز مجھ میں مضمر ہے
کئی حجاب اٹھائے مگر حجاب میں ہوں
میرے کردار میں مضمر ہے تمہارا کردار
دیکھ کر کیوں مری تصویر خفا ہو تم لوگ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُضْمَر)
مُضْمَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔