تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُضْطَر" کے متعقلہ نتائج

مُضْطَر

وہ جس کو ضرر پہنچا ہو، مجبو ر، محتاج

مُضْطَرَہ

مضطرب ہونا ، بے چینی اور بے قراری کی کیفیت ، اضطراب ۔

مُضْطَرِبَہ

پریشان ، بے قرار ، مضطرب ۔

مُضْطَر ہونا

بے چین ہونا ، پریشان ہونا ، بے قرار ہونا ۔

مُضْطَرِبانَہ

مُضْطَرِیَّہ

فرقہء جبریہ کی ایک ذیلی شاخ جونیکی بدی اور خیر و شر کو خدا سے منسوب کرتا ہے ۔

مُضْطَرِب

(فقہ) وہ حدیث یا روایت جس میں راویوں نے اختلاف کیا ہو سند یا متن میں

مُضْطَرِبی

مضطرب ہونا ، بے چینی اور بے قراری کی کیفیت ، اضطراب ۔

مُضْطَرِب ہونا

بے چین ہونا، بے قرار ہونا، پریشان ہونا

مُضْطَرِب لَہْریں

متحرک لہریں ۔

مُضْطَرِب رَہْنا

بے قرار رہنا ، بے چین ہونا ، تڑپتا رہنا ، بیتاب رہنا ۔

مُضْطَرِب نِگاہیں

بے قرار نظریں ، بے چین نگاہیں ۔

مُضْطَرِبانَہ اَنْداز سے

بے چینی سے ، بے قراری کے عالم میں ، اضطراب کی حالت میں ۔

مُضْطَرِب رُوح

بے چین روح ، بے قرار روح ؛ چین سے نہ بیٹھنے والا ۔

مُضْطَرِب کَرْنا

بے چین کرنا، بے قرار کر دینا

مُضْطَرِب رَکْھنا

بے قرار رکھنا ، بے چین کرنا ۔

مُضْطَرب الحال

پریشان حال، گھبرایا ہوا

مُضْطَرِبُ الْبال

جس کی حالت پریشان ہو ؛ بے چین ۔

مُضْطَرِبُ الْحَدِیث

(فقہ) ایسا راوی جس کی روایت میں اضطراب (سند یا متن میں اختلاف) پایا جائے

دِل مُضْطَر

بے قرار دل، بے چین دل

اردو، انگلش اور ہندی میں مُضْطَر کے معانیدیکھیے

مُضْطَر

muztarमुज़्तर

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: ضَرَر

اشتقاق: ضَرَّ

مُضْطَر کے اردو معانی

صفت

  • وہ جس کو ضرر پہنچا ہو، مجبو ر، محتاج
  • بے چین، بے تاب، پریشان، بے قرار
  • (مجازاً) بے بس، بے اختیار
  • (فقہ) جو حرام چیز کھانے پر مجبور ہو، بے چارہ، محتاج

شعر

English meaning of muztar

Adjective

  • reduced to difficulty, made desperate, forced by necessity, constrained
  • reduced to want or need, distressed, in necessity, afflicted, agitated, perturbed,
  • Metaphorically) helpless
  • (Fiqh) who is forced to eat something prohibited

मुज़्तर के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُضْطَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُضْطَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words