تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُضْطَرِب" کے متعقلہ نتائج

اِضْطِراب

بے چینی، بیقراری، اطمینان کی ضد

اِضْطِرابی

اضطراب سے متعلق، جس میں اضطراب ہو، جیسے، یہ خبر سنتے ہی ان پر ایک اضطرابی کیفیت طاری ہوگئی

اِضْطِرابِ پئے ہم

اِضْطِرابِ عَمَل

کام میں تشویش، کام میں رنج و ملال

اِضْطِرابِ عُمْر

زندگی میں بے چینی, زندگی میں بے قراری

اِضْطِرابِ عِشْق

محبت کی بے چینی، عشق کی بے چینی

اِضْطِرابِ عَزِیزاں

عزیزوں کی بےچینی، دوستوں کی بے چینی، رشتہ داروں کی بے چینی

باعِثِ اِضْطِراب

دِل کو اِضْطِراب ہونا

سخت گھبراہٹ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُضْطَرِب کے معانیدیکھیے

مُضْطَرِب

muztaribमुज़्तरिब

اصل: عربی

وزن : 212

مادہ: ضَرْب

موضوعات: فقہ حدیث فقہ

اشتقاق: ضَرَبَ

مُضْطَرِب کے اردو معانی

صفت

  • (فقہ) وہ حدیث یا روایت جس میں راویوں نے اختلاف کیا ہو سند یا متن میں
  • (فقہ) وہ راوی حدیث جس سے اضطراب (سند یا متن میں اختلاف) واقع ہو
  • درہم برہم

شعر

English meaning of muztarib

Adjective

मुज़्तरिब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (फ़िक़्ह) वो रावी हदीस जिस से इज़तिराब (संदेह मतन में इख़तिलाफ़) वाक़्य हो
  • (फ़िक़्ह) वो हदीस या कथन जिसके वर्णन करने वालों में भिन्नता पाई जाए
  • (फ़िक़्ह) वो व्यक्ति जिसके हदीस वर्णन में अंतर पाया जाए (परमाण या मूलपाठ में)
  • तितर-बितर, अस्त-व्यस्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُضْطَرِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُضْطَرِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone