تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ آدمی نَہ آدَم زَاد" کے متعقلہ نتائج

نَہ آدمی نَہ آدَم زَاد

ہو حق ، سناٹا ، کسی کا موجود نہیں ہونا (عموماً قصہ گوئی میں مستعمل)

نَہ آدَم نَہ آدَم زَاد

ہو حق ، سناٹا ، کسی کا موجود نہیں ہونا (عموماً قصہ گوئی میں مستعمل)

نَہ آدَم، نَہ آدَم زَاد

آدْمی نَہ آدَم زاد

دور تک آبادی نہیں، بالکل غیر آبادی ہے، غیر آبادی، ویران، سنسان

آدَمَ نَہ آدَم زاد

دور تک آبادی نہیں، بالکل غیر آبادی ہے، غیر آبادی، ویران، سنسان

آدْمی کیْا جو آدْمی کو نَہ پَہچانے

انسان کو اچھے برے کی تمیز کرنی چاہیے، وہ آدمی ہی نہیں جو آدمی کو نہ پہچانے

آدْمی کیا جو آدْمی کی قَدْر نَہ کَرے

آدمی کو مردم شناسی ضرور ہے، اہل ہنر کو دوست رکھنا آدمی کو لازم

دانَہ نَہ کھائے ، نَہ پانی پِیوے ، وہ آدمی کَیسے جِیوے

جو کھائے پیے نہیں وہ کیسے زندہ رہ سکتا ہے ، جو رنج و غم کی وجہ سے کھانا پینا چھوڑ دے ایسے شخص کو کہتے ہیں.

لاتوں کا آدْمی باتوں سے نَہ مانے گا

رک : لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے جو زیادہ مستعمل ہے.

گِرَہ سے مال جائے آدمی عَقْل نَہ گَنوائے

دولت پر عقل کی برتری ظہار کرنے کے لیے کہتے ہیں.

موٹا آدمی گَھٹے نَہ دُبْلائے، دُبْلے کا تو کام تَمام ہو جائے

زبردست بڑا صدمہ سہارسکتا ہے ، کمزور کو تھوڑی تکلیف بھی پست کردیتی ہے ، غریب کو ہر بات میں مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ آدمی نَہ آدَم زَاد کے معانیدیکھیے

نَہ آدمی نَہ آدَم زَاد

na aadmii na aadam-zaadन आदमी न आदम-ज़ाद

نَہ آدمی نَہ آدَم زَاد کے اردو معانی

  • ہو حق ، سناٹا ، کسی کا موجود نہیں ہونا (عموماً قصہ گوئی میں مستعمل)

न आदमी न आदम-ज़ाद के हिंदी अर्थ

  • हूहक़, सन्नाटा, किसी का मौजूद नहीं होना (उमूमन क़िस्सा गोई में मुस्तामल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ آدمی نَہ آدَم زَاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ آدمی نَہ آدَم زَاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words