تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ اَپنی خُوشی آئے ، نَہ اَپنی خُوشی چَلے" کے متعقلہ نتائج

نَہ اَپنی خُوشی آئے ، نَہ اَپنی خُوشی چَلے

اپنا بس نہ چلنا ، دوسروں کے بس میں ہونا (اپنی مجبوری یا بے بسی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں) ۔

نَہ اَپنی خُوشی آئے ، نَہ اَپنی خُوشی چَلے

۔ دوسروں کی پابندی ہے۔؎

وہ اَپنی خُوشی کا ہے

کسی کا کہنا نہیں مانتا

نَہ اَپنی کَہی، نَہ میری سُنی

اظہار کا موقع نہ ملنے کے موقعے پر کہتے ہیں ۔

نَہ اَپنی نِینْد سونا ، نَہ اَپنی بُھوک کھانا

مجبور و بے بس ہونے کے موقعے پر کہتے ہیں

گَئے کا غَم، نَہ آئے کی خُوشی

کسی کے آنے جانے کی کوئی پروا نہیں ، بے پروائی یا لاتعلقی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں.

بات جو چاہے اَپنی پانی مان٘گ نَہ پی

عزت اس میں ہے کہ دست سوال کسی کے سامنے نہ پھیلایا جائے ، قناعت اور صبر آبرو اور بزرگی کا وسیلہ ہے

نَہ جِینے کی خُوشی، نَہ مَرنے کا غَم

کسی بات کی پروا نہیں ، کسی قسم کی اُمنگ باقی نہیں

نَظَر اَپنی اَپنی ہے

اپنا اپنا خیال ہے، اپنا اپنا اندازہ اور تخمینہ ہے، اپنا اپنا نظریہ ہے

پَڑی ہے اَپنی اَپنی

تُماری خُوشی سو ہَماری خُوشی

جس میں تم خوش ہم بھی خوش ہیں ، تمھاری رضا پر ہم بھی رضا مند ہیں

آئے نَہ آئے

آنے اور نہ آنے میں شک ہونے کے موقع پر مستعمل

بَہ خُوشی

خوش دلی کے ساتھ، اپنی مرضی سے، خواہش یا شوق سے، خوشی کے ساتھ، برضا و رغبت

اَپنی ہانْکْنا

آئے نَہ آئے بَرابَر

آنے سے کوئی حاصل یا فائدہ نہیں ہوا، جیسے: لڑکے نے سارے روپے خرچ کرڈالے، ہمارے لئے تو آئے نہ آئے برابر رہے

خُوشی کی لَہَر

نَہ آئے کی ، نَہ گَئے کی

آنے جانے والوں کی ، کسی کی کوئی عزت نہیں

ہَنسی خُوشی

خوشی سے، رضا مندی سے

چِیز نَہ راکھو اَپنی اَور چوروں گالی دو

رک : چیز نہ رکھے الخ .

خُوشی کا مَوقَع

کوئی واقعہ جس پر خوشی کی جائے، شادی

اَوگَھٹ چَلے نَہ چَوپَٹ گِرے

ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے، نہ ٹیڑھی چال چلو گے نہ مصیبت میں گھرو گے

اَپنی ہَٹ پَر آنا

آپ اَپنی مِثال ہونا

نَہ دَوڑ کے چَلے، نَہ گِرے

رک : نہ دوڑ چلو نہ گر پڑو

خُوشی سے پَیرَہَن میں نَہ سَمانا

وفور مسّرت کے باعث بے قابو ہو جانا ، بیحد خُوش ہونا ۔

ہَماہَمی پاس نَہ آئے

ملاقات کے وقت ایک دوسرے سے اشتیاق اور شکایت کے اظہار کے لیے اس قسم کی عبارت مستعمل ہے.

خُوشی سے دِیوانَہ ہونا

رک : خُوشی میں پُھولنا ۔

ہَنْسی خُوشی سے

برضا و رغبت، رضا مندی سے، خوش ہو کر

اَپنی پَگڑی اَپنے ہاتھ

اپنی عزت اپنے ہاتھ۔ میں ہوتی ہے

گَھر آئے بیری کو بھی نَہ مارِیے

جو شخص گھر آئے اس کے ساتھ برا برتاؤ نہیں کرتے خواہ دشمن ہی کیوں نہ ہو

گَھر آئے پِیر نَہ پُوجے باہَر پُوجَن جا

قابو کے وقت کام نہ کرے پھر تدبیر کرتا پھرے ، وقت پر کام نہ کرنا پھر تدبیریں کرتے پھرنا ، گھر آئی دولت کو چھوڑ کر دوسری جگہ تلاش کرنا.

راجَہ رُوٹھے گا اَپنی نَگْرِی لے گا

راجہ ناراض ہوگا تو شہر بدر کردے گا، وہاں کہتے ہیں جہاں کسی کی ناراضگی کی پروا نہیں ہوتی

یَہ اَںدَم نَہ چَلے گا

یہاں تمھاری دال نہیں گلے گی ، دم نہ چلے گا ، فریب نہیں چلے گا ۔

گَھر آئے ناگ نَہ پُوجے بانی پُوجَن جائے

گھر آئی دولت چھوڑ کر دوسری جگہ تلاش میں جانا ، موجودہ نفع چھوڑ کر غائب کی امید پر جانا

گانا نَہ آئے آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا جو فصیح ہے ۔

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری رَن٘گ چوکھا آئے

رک : ہلدی لگے نہ پھٹکری رنگ بھی چوکھا الخ

وہ آپ ہی اَپنی نَظِیر ہے

کوئی دوسرا ویسا نہیں ہے ، اس جیسا کوئی نہیں

اَپنی آئی اور پہ گَنْوائی

پَتَّھر اَپنی ہی جَگَہ بھاری ہوتا ہے

انسان کی وقعت اپنی جگہ یا مقام پر ہی ہوتی ہے .

چَلے نَہ جائے آن٘گَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

ساکھ گَئی پِھر ہاتھ نَہ آئے

اعتبار ایک دفعہ جاتا ہے تو پھر نہیں آتا

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَری اَور رَن٘گ چوکھا آئے

بغیر محنت اور بغیر خرچ کیے کام ہو جانا اس جگہ بولتے ہیں جہاں بغیر خرچ اور محنت کے کام خاطر خواہ ہو جائے ۔

نَہ ہَلدی لَگے ، نَہ پِھٹکَری ، رَنْگ چوکھا آئے

کچھ خرچ نہ ہو مگر فائدہ خوب ہو تو کہتے ہیں ۔

نَہ ہَر لَگے ، نَہ پِھٹکَری اَور رَنگ چوکھا آئے

رک : نہ ہلدی لگے نہ پھٹکری رنگ چوکھا آئے

ساکھ گَئے پِھر ہاتھ نَہ آئے

اعتبار ایک دفعہ جاتا ہے تو پھر نہیں آتا

نا مَرد ہاتھی اَپنی ہی فَوج کو مارے

نامرد ہاتھی اپنے ہی لشکر کو مارتا ہے ؛ بزدل آدمی اپنوں ہی کو نقصان پہنچاتا ہے

اَنْدھا ہاتھی اَپنی ہی فَوج کو مارے

نافہم آدمی اپنے رفیقوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔

کُم٘ہار کا کُمْہاری پَر بَس نَہ چَلے گَدھی کے کان اَمیٹھے

رک : کمہار پر بس نہ چلا الخ .

نَہ نَہ

۔ (ھ۔ بالضم وبالکسر)مذکر۔(ہندو)ناخن۔ وہ ہڈّی جوانگلیوں کے اخیر سرےپر ہوتی ہے۔

رَن٘گ کی خُوشی مَن کا سَودا

دل کو جو پسند آئے وہی رنگ اچھا ہوتا ہے

ہَتِھیا چَلے نَہ پَیَّا ، بَیٹھے دے گُسِیّاں

کام کرتا نہیں اور چاہتا ہے کہ بیٹھے کو خدا کھانے کو دے ، نکمّے ، کام چور آدمی کے متعلق کہتے ہیں

گَئے کا غَم، نَہ آئے کی شادی

کسی کے آنے جانے کی کوئی پروا نہیں ، بے پروائی یا لاتعلقی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں.

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَڑی رَن٘گ بھی چوکھا آئے

رک : ہلدی لگے نہ پھٹکری/پھٹکڑی اور رنگ چوکھا آئے

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَڑی اَور رَن٘گ چوکھا آئے

بغیر محنت اور بغیر خرچ کیے کام ہو جانا اس جگہ بولتے ہیں جہاں بغیر خرچ اور محنت کے کام خاطر خواہ ہو جائے ۔

نَہ نَہ کَرنا

بار بار منع کرنا، انکار کیے جانا

نَہ کَہو نَہ سُنو

نہ کسی کو بُرا کہو نہ اس سے بُرا سنو

نَہ

نہیں ؛ مت ، (انکار کا کلمہ)

اور کی بُھوک نہ جانے، اَپنی بُھوک آٹا سانے

اپنی تکلیف کا خیال ہوتا ہے دوسرے کی تکلیف کا احساس نہیں ہوتا

ہَنسی خُوشی کے ساتھ

بہت آسانی سے ؛ برضا و رغبت ، ہنستے مسکراتے ۔

ہَلدی لَگے نَہ پِھٹکَری رَنگ بھی چوکھا آئے

۔مثل۔ اس جگہ بولتے ہیں جہاں بغیر کچھ خرچ کئے خاطر خواہ کام نکل آئے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ اَپنی خُوشی آئے ، نَہ اَپنی خُوشی چَلے کے معانیدیکھیے

نَہ اَپنی خُوشی آئے ، نَہ اَپنی خُوشی چَلے

na apnii KHushii aa.e , na apnii KHushii chaleन अपनी ख़ुशी आए , न अपनी ख़ुशी चले

ضرب المثل

نَہ اَپنی خُوشی آئے ، نَہ اَپنی خُوشی چَلے کے اردو معانی

  • اپنا بس نہ چلنا ، دوسروں کے بس میں ہونا (اپنی مجبوری یا بے بسی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں) ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

न अपनी ख़ुशी आए , न अपनी ख़ुशी चले के हिंदी अर्थ

  • अपना बस ना चलना, दूसरों के बस में होना (अपनी मजबूरी या बेबसी ज़ाहिर करने के मौक़ा पर कहते हैं)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ اَپنی خُوشی آئے ، نَہ اَپنی خُوشی چَلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ اَپنی خُوشی آئے ، نَہ اَپنی خُوشی چَلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words