تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ چُولھے میں آگ، نَہ گَھڑے میں پانی" کے متعقلہ نتائج

نَہ چُولھے میں آگ، نَہ گَھڑے میں پانی

بالکل مفلس اور قلاش کے متعلق کہتے ہیں

چُولھے آگ نَہ گَھڑے پانی

بے حد مفلسی کی حالت، نہایت بے سروسامانی کا عالم

تُو دیْورانی مَیں جِٹھانی ، تیرے آگ نَہ میرے پانی

(عو) دونوں مفلس اور کن٘گال ہیں

پِرِیت نَہ ٹُوٹے اَن مِلے اُتَّم مَن کی لاگ، سو جُگ پانی میں رَہے چَکْمَک تَجے نہ آگ

سچی محبت غیر حاضری میں نہیں جاتی جس طرح چقماق پانی میں رہنے سے آگ نہیں کھوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ چُولھے میں آگ، نَہ گَھڑے میں پانی کے معانیدیکھیے

نَہ چُولھے میں آگ، نَہ گَھڑے میں پانی

na chuulhe me.n aag, na gha.De me.n paaniiन चूलहे में आग, न घड़े में पानी

ضرب المثل

نَہ چُولھے میں آگ، نَہ گَھڑے میں پانی کے اردو معانی

  • بالکل مفلس اور قلاش کے متعلق کہتے ہیں

न चूलहे में आग, न घड़े में पानी के हिंदी अर्थ

  • बिलकुल मुफ़लिस और क़ल्लाश के मुताल्लिक़ कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ چُولھے میں آگ، نَہ گَھڑے میں پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ چُولھے میں آگ، نَہ گَھڑے میں پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words