تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ ہاری مانے ، نَہ جِیتی" کے متعقلہ نتائج

نَہ ہاری مانے ، نَہ جِیتی

کسی طرح قائل نہ ہونے والے کی بابت کہتے ہیں ۔

ہاری ماننا نَہ جِیتی

کسی طرح سے بھی قائل نہ ہونا ؛ بالکل نہ ماننا ، من مانی کرنا ؛ اپنی ضد پر اڑے رہنا

جِیتی ماننا نَہ ہاری

ہاری مانْتے ہو نَہ جِیتی

رک : ہاری جیتی ایک نہ / نہیں ماننا ۔

ہاری جِیتی ایک نَہ ماننا

کسی طرح سے قائل نہ ہونا ؛ من مانی کرنا ؛ اپنی ضد پر اڑا رہنا ۔

لاتوں کا آدْمی باتوں سے نَہ مانے گا

رک : لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے جو زیادہ مستعمل ہے.

سُکھ مانو تو سُکھ ہے ، دُکھ مانو تو دُکھ ہے ، سچّا سُکھیا وہ ہے جو سکُھ مانے نَہ دُکھ

اگرسمجھو تو خوشی ہے اگر تکلیف سمجھو تو تکلیف خوشی ہوتی ہے . اصل میں خوشی وہ ہے جو آرام اور تکلیف کی پروا نہ کرے کیونکہ آرام اور خوشی اعتباری کیفیات ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ ہاری مانے ، نَہ جِیتی کے معانیدیکھیے

نَہ ہاری مانے ، نَہ جِیتی

na haarii maane , na jiitiiन हारी माने , न जीती

ضرب المثل

نَہ ہاری مانے ، نَہ جِیتی کے اردو معانی

  • کسی طرح قائل نہ ہونے والے کی بابت کہتے ہیں ۔

न हारी माने , न जीती के हिंदी अर्थ

  • किसी तरह क़ाइल ना होने वाले की बाबत कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ ہاری مانے ، نَہ جِیتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ ہاری مانے ، نَہ جِیتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words