تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ جاڑے دُھوپ، نَہ گَرْمی چھاؤں" کے متعقلہ نتائج

نَہ جاڑے دُھوپ، نَہ گَرْمی چھاؤں

۔مثل۔ بیکار ہے۔ نکمّی چیز کے لیے مستعمل ہے۔(بنات النعش) حسن آرانے جھجر کا نام سن کر آنکھیں نیچی کرلیں۔ اور بولی کہ نگوڑے گاؤں نہ جاڑے دھوپ الخ۔

نَہ جاڑے دُھوپ ، نَہ گَرمی چھانْو

(عو) ناکارہ اور خراب جگہ کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ جاڑے دُھوپ، نَہ گَرْمی چھاؤں کے معانیدیکھیے

نَہ جاڑے دُھوپ، نَہ گَرْمی چھاؤں

na jaa.De dhuup, na garmii chhaa.nvन जाड़े धूप, न गर्मी छाँव

نَہ جاڑے دُھوپ، نَہ گَرْمی چھاؤں کے اردو معانی

  • ۔مثل۔ بیکار ہے۔ نکمّی چیز کے لیے مستعمل ہے۔(بنات النعش) حسن آرانے جھجر کا نام سن کر آنکھیں نیچی کرلیں۔ اور بولی کہ نگوڑے گاؤں نہ جاڑے دھوپ الخ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ جاڑے دُھوپ، نَہ گَرْمی چھاؤں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ جاڑے دُھوپ، نَہ گَرْمی چھاؤں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words