تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ جورُو، نَہ جَٹَّہ" کے متعقلہ نتائج

نَہ جورُو، نَہ جَٹَّہ

رک : نہ جورو نہ جاتا ، اﷲ میاں سے ناتا

نَہ جورُو نَہ جاتا، اَللہ مِیاں سے ناتا

جو مجرد ہو ، اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جس کے آل اولاد نہ ہو ۔

گُونگی جورُو بَھلی، گُونگا ناریَل نَہ بَھلا

گونگی بیوی اچھی ہے مگر بے آواز حقّہ نہیں اچھا جس میں سے گُڑ گُڑ کی آواز نہ نکلے، یعنی کسی کام کا نہیں

جورُو نَہ جاتا، اللہ میاں سے ناتا

ایسا شخص جس نے شادی نہ کی ہو، جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، کوئی بھی نہیں تن تنہا ہے

خَصَم جورُو کی لَڑائی کِسی کو نَہ بھائی

میاں بیوی کومل جُل کر رہنا چاہیے ، میاں بیوی کی لڑائی سب کو ناپسند ہے

بالے کی ماں اور بُوڑھے کی جورُو کو خُدا نَہ مارے

نہ پھر اس کو ماں ملے گی نہ اس کو جورو ہاتھ آئے گی یعنی اس عمر کا آدمی دوسرے کا محتاج ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ جورُو، نَہ جَٹَّہ کے معانیدیکھیے

نَہ جورُو، نَہ جَٹَّہ

na joruu, na jaTTaन जोरू, न जट्टा

نَہ جورُو، نَہ جَٹَّہ کے اردو معانی

  • رک : نہ جورو نہ جاتا ، اﷲ میاں سے ناتا

न जोरू, न जट्टा के हिंदी अर्थ

  • रुक : ना जोरू ना जाता, अल्लाह� मियां से नाता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ جورُو، نَہ جَٹَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ جورُو، نَہ جَٹَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words