تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا کَردَنی" کے متعقلہ نتائج

نا کَردَنی

نہ کرنے کے لائق؛ (اصطلاحاً) جس کا کرنا اخلاقاً مناسب و موزوں اور قانوناً اور شرعاً جائز اور مباح نہ ہو

کَردَنی خَویش آمدَنی پیش، نہ کی ہو تو کر دیکھ

جیسی کرنی ویسی بھرنی، برے کام کا نتیجہ برا ہوتا ہے، نہ دیکھا ہو تو کر کے دیکھ لو

اردو، انگلش اور ہندی میں نا کَردَنی کے معانیدیکھیے

نا کَردَنی

na-kardaniiना-कर्दनी

اصل: فارسی

وزن : 2212

موضوعات: اصطلاحاً

نا کَردَنی کے اردو معانی

صفت

  • نہ کرنے کے لائق؛ (اصطلاحاً) جس کا کرنا اخلاقاً مناسب و موزوں اور قانوناً اور شرعاً جائز اور مباح نہ ہو

English meaning of na-kardanii

Adjective

  • not worth doing, too bad to be done

ना-कर्दनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • न करने के लायक़, (पारिभाषिक रूप से) जिस का करना नैतिक रूप से उचित और वैध, क़ानूनी और धार्मिक रूप से जायज़ और सही न हो, जो करने के योग्य न हो, जिसका करना उचित न हो, अकरणीय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا کَردَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا کَردَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words