تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ سَلام ، نَہ دُعا" کے متعقلہ نتائج

نَہ سَلام ، نَہ دُعا

رک : نہ دعا نہ سلام

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

کِسی کا سَلام نَہ مُجْرا

کسی کا نوکر نہیں ، کسی کا دیا نہیں کھاتا

جان نَہ پَہچان بَڑی خالہ سَلام

یہ کہاوت ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی ناواقف آدمی نہایت تپاک اورگرم جوشی ظاہر کرے، بیجا خصوصیت ظاہر کرنے والے اور چالاک کی نسبت بھی بولتے ہیں جو خواہ مخواہ دوستی جتا کر اپنا مطلب نکالتے ہیں

بُڑْھیانے سِیکھا سَلام، نَہ دیکھی صُبْح نَہ شام

تکرار اچھے کام کی بھی اچھی نہیں ہوتی (اس کی مذمت میں مستعمل جو موقع بے موقع وقت نا وقت اپنی بات کی تکرار کرتا رہے)

لَونڈی نے سِیکھا سَلام ، نَہ دیکھی صُبْح نَہ دیکھی شام

تہذیب کے لیے سلیقہ و تمیز درکار ہے

سونے کو سَلام، رُوپے کو عَلَیک، بُھوکے کو نَہ دیکھ

امیر آدمی کو سلام کرنا چاہیے ، درمیانی درجے کے آدمی کا سلام لینا چاہیے ، غریب کی طرف دیکھنا بھی نہیں چاہیے.

بَڑا پَتَّھر نَہ اُٹھ سَکے تو تِین سَلام کَر کے چھوڑْ دِیجِیے

جو کام نہ ہوسکتا ہو اسے ترک ہی کردینا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ سَلام ، نَہ دُعا کے معانیدیکھیے

نَہ سَلام ، نَہ دُعا

na salaam , na du'aaन सलाम , न दु'आ

عبارت

نَہ سَلام ، نَہ دُعا کے اردو معانی

  • رک : نہ دعا نہ سلام

न सलाम , न दु'आ के हिंदी अर्थ

  • रुक : ना दुआ ना सलाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ سَلام ، نَہ دُعا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ سَلام ، نَہ دُعا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words