تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ سُوپ دُوسے جوگ، نَہ چَھلنی سَراہے جوگ" کے متعقلہ نتائج

نَہ سُوپ دُوسے جوگ، نَہ چَھلنی سَراہے جوگ

سب چیزیں نکمی ہیں، سب خراب ہیں، سب عیبی ہیں لہٰذا کوئی کسی کو نہ الزام دے اور نہ ہی کسی کی تعریف کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ سُوپ دُوسے جوگ، نَہ چَھلنی سَراہے جوگ کے معانیدیکھیے

نَہ سُوپ دُوسے جوگ، نَہ چَھلنی سَراہے جوگ

na suup duuse jog, na chhalnii saraahe jogन सूप दूसे जोग, न छलनी सराहे जोग

ضرب المثل

نَہ سُوپ دُوسے جوگ، نَہ چَھلنی سَراہے جوگ کے اردو معانی

  • سب چیزیں نکمی ہیں، سب خراب ہیں، سب عیبی ہیں لہٰذا کوئی کسی کو نہ الزام دے اور نہ ہی کسی کی تعریف کرے
  • نہ سوپ کی برائی کی جا سکتی ہے اور نہ چلنی کی تعریف دونوں ایک جیسے ہیں یعنی سوپ میں بھی چھید ہوتے ہیں اور چلنی میں بھی

न सूप दूसे जोग, न छलनी सराहे जोग के हिंदी अर्थ

  • सब वस्तुएं बेकार हैं, सब ख़राब हैं, सब दोषी हैं, इस लिए कोई किसी को न दोष दे और न ही किसी की प्रशंसा करे
  • न सूप की बुराई की जा सकती है और न चलनी की सराहना दोनों एक जैसे हैं अर्थात सूप में भी छेद होते हैं और चलनी में भी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ سُوپ دُوسے جوگ، نَہ چَھلنی سَراہے جوگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ سُوپ دُوسے جوگ، نَہ چَھلنی سَراہے جوگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words