تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا بَلَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا بَلَد کے معانیدیکھیے
نا بَلَد کے اردو معانی
صفت
- نہ جاننے والا، نا آشنا، ناواقف، لاعلم
- (مجازاً) گنوار، اجڈ، جاہل شخص
- اجنبی، پردیسی، غریب، غیر ملکی، انجان
شعر
نابلد ہو کے رہ عشق میں پہنچوں تو کہیں
ہمرا خضر کو یاں کہتے ہیں گمراہ سنا
منہ اٹھائے جاتے ہیں یوں دشت غربت میں چلے
نابلد ہیں سب ہی ہم میں راہ داں کوئی نہیں
رہ عشق سے نابلد ہے ابھی
خضر کو یہ رستہ بتائیں گے ہم
English meaning of naa-balad
ना-बलद के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا بَلَد)
نا بَلَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔