تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا بود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا بود کے معانیدیکھیے
نا بود کے اردو معانی
صفت
- فنا ہونے والا، فانی، ناپائیدار، جس کو بقا نہ ہو
- غائب، غیر موجود، مفقود، ناپید، معدوم
- ضائع، برباد، تباہ، فنا، نیست
- (کاشت کاری) ضبط شدہ اراضی
- جو معدوم یا ناپید ہو، تباہ
اسم، مذکر
- عدم، نیستی، فنا ( بود کی ضد)
شعر
دنیا ہمیں نابود ہی کر ڈالے گی اک دن
ہم ہوں گے اگر اب بھی خبردار نہیں تو
عشق ان کی عقل کو ہے جو ماسوا ہمارے
ناچیز جانتے ہیں نا بود جانتے ہیں
نابود کے سراغ کی صورت نکالئے
موجود کی نمود و نمائش فضول ہے
English meaning of naa-buud
Adjective
- annihilated, destroyed, vanished, extinct, non existent, destroyed
Noun, Masculine
ना-बूद के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا بود)
نا بود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔