تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا فَرْجام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا فَرْجام کے معانیدیکھیے
نا فَرْجام کے اردو معانی
صفت
- رک : نا (۴) کا تحتی ۔
- ۱۔ جس کی عاقبت بخیر نہ ہو ، جو عقبیٰ میں مسرتوں سے ہمکنار نہ ہو ، بد انجام ، شقی ۔
- ۲۔ (i) مردُود ، نامبارک ، منحوس (بخت ، دن وغیرہ) ۔
- (ii) بدبخت ، بدنصیب ، جس کی شامت آئی ہو ؛ نالائق ۔
- (iii) بُرا ، بد ، خراب (انجام) ۔
- (iv) رذلیل ، کمینہ ، کم اصل ، بدمعاش ۔
- ۳۔ بے نفع ، بے فائدہ ، جس کی کوئی افادیت نہ ہو ، جس کا نتیجہ اچھا نہ ہو ۔
English meaning of naa-farjaam
Adjective
- meaningless (talk)
- thoughtless, indiscreet
- unfortunate, unlucky, coming to a bad end
- useless, futile
ना-फ़र्जाम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके काम का परिणाम अच्छा न हो, वदअंजाम्।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا فَرْجام)
نا فَرْجام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔