تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا گُفتَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا گُفتَنی کے معانیدیکھیے
نا گُفتَنی کے اردو معانی
صفت
- جو کہنے کے لائق نہ ہو، ناقابل ِبیان، اتنی فحش، مخرب الاخلاق اور شرمناک بات جس کا کہنا خلافِ تہذیب ہو، اخلاق سے گری ہوئی بات جس کا کہنا مناسب نہ ہو
شعر
حال دل ناگفتنی ہے ہم جو کہتے بھی تو کیا
پھر بھی غم یہ ہے کہ اس نے ہم سے پوچھا ہی نہیں
English meaning of naa-guftanii
Adjective
- unsaid, untold, too bad to be described, deplorable
ना-गुफ़्तनी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो कहने के लायक़ न हो, अकथनीय, न कहने योग्य, अशलील बात, गंदी बात, बुरी बात, अशिष्ट बात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا گُفتَنی)
نا گُفتَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔