تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا گُنا" کے متعقلہ نتائج

نا گُنا

نا کا تحتی، جس میں کوئی گن نہ ہو

نا کَردَہ گُنَہ

بے جرم و خطا ، گناہ نہ کرنے پر ، بے وجہ ، بے سبب ، بے خطا ، ناحق ۔

گَنوار گَنّا نَہ دے بھیلی دے

نادان معمولی خرچ میں خِسْت کرکے نُقصان اُٹھاتا ہے، بیوقوف تھوڑا نہیں دیتا، بہت دے دیتا ہے، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی معمولی خرچ میں کنجوسی کرے اور بڑے خرچ کے لئے آمادہ رہے

نَو گَھن

رک : نوکھن ، نوکھنڈ ؛ (مجازاً) بے شمار ، ان گنت ۔

نَئے گَھن کا

تازہ تازہ ٹکسال سے نکلا ہوا (سکے کے لیے مستعمل)

شام كو شام اَور سَحَر كو سَحَر نَہ گِنْنا

رات دن كسی كام میں مشغول رہنا، بہت زیادہ مصروفیت كی وجہ سے وقت كا احساس نہ رہنا، مصروفیت كی وجہ سے وقت كی طرف دھیان نہ دینا، محنت كرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نا گُنا کے معانیدیکھیے

نا گُنا

naa-gunaa•ना-गुना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

نا گُنا کے اردو معانی

صفت

  • نا کا تحتی، جس میں کوئی گن نہ ہو
  • احسان فراموش، گن نہ ماننے والا، ناشکرا، بد صفات، بے گن

Urdu meaning of naa-gunaa

  • Roman
  • Urdu

  • na ka tahtii, jis me.n ko.ii guN na ho
  • ehsaan faraamosh, guN na maanne vaala, naashakra, bad sifaat, baigan

English meaning of naa-gunaa

Adjective

  • ungrateful
  • without any merits or qualities, incompetent, incapable

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا گُنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا گُنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone