تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناہَمواری" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِوا

ہمواری، برابری، مساوی ہونا

اِسْتِوائی

اِستوا سے منسوب، خط استوا کے نزديک، خط استوا خاص کر ارضی خط استوا سے متعلّق

اِسْتِوائی آب و ہَوا

اِسْتِوا کَرنا

قائم یا نصب کرنا ، بر پا کرنا ؛ آراستہ کرنا.

اِسْتِوائی عِلاقے

خَطِ اِسْتِوا

وہ فرضی دائرہ جو زمین کے بِیچوں بِیچ قُطبوں سے برابر فاصلے پر مشرق سے مغرب کی طرف کھنچا ہوا مانا گیا ہے اُسے خط استوا اس لیے کہتے ہیں کہ جو مقامات اس پر واقع ہیں وہاں دن اور رات قریب قریب برابر ہوتے ہیں آفتاب اس خط پر سے سال میں دو بار گُزرتا اوّل ۲۱ ، مارچ کو اس روز دن رات برابر ہوتے ہیں دوم ۲۲ ستمبر کو اس تاریخ کو بھی دن رات برابر ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ناہَمواری کے معانیدیکھیے

ناہَمواری

naa-hamvaariiना-हमवारी

اصل: فارسی

وزن : 222

ناہَمواری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ مسطح یا ہموار نہ ہونا ، کسی چیز کا اُونچا نیچا ہونا ، یکساں نہ ہونا ، نشیب و فراز ، بے ترتیبی ۔
  • ۲۔ (مجازاً) نالائقی ، بد قماشی ، شائستہ نہ ہونا ۔
  • ۳۔ بدعملی ، بے اعتدالی ، خرابی ۔
  • ۴۔ (i) (ادب) پست و بلند کا یکجا ہونا ۔
  • (ii) (خط کا) ٹیڑھا میڑھا پن ، اونچا نیچا ہونا ، چھوٹا بڑا ہونا ۔

شعر

English meaning of naa-hamvaarii

Noun, Feminine

  • unevenness

ना-हमवारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सतह का बराबर न होना, ऊबड़-खाबड़ होना, ऊंच-नीच, खुरदराप, नालायक़ी, टेढ़ा-मेढ़ा पन, ऊंचा-नीचा होना, छोटा-बड़ा होना, (अदब) पस्त-ओ-बुलंद का यकजा होना,
  • नालायक़ी, कदाचार, खराबी,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناہَمواری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناہَمواری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone