تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا ہَوا باش" کے متعقلہ نتائج

نا ہَوا باش

(خورد حیاتیات) جس کی نمو و بالیدگی سالمی آکسیجن کی موجودگی میں نہ ہو سکے (بکٹیریا وغیرہ) ، ناہوائی (Anaerobic) ۔

نا ہَوا باشی

ناہوا باش (رک) سے منسوب یا متعلق کوئی چیز ، ناہواباش کا ۔

لازِمی نا ہَوا باش

(حیاتیات) جراثیم کی ایک قسم جو نہ صرف آکسیجن کی غیر موجودگی میں نمو پاتی ہے بلکہ تھوڑی مقدار میں آکسیجن کے ماحول میں رہ جائے تو اس کی بالیدگی کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نا ہَوا باش کے معانیدیکھیے

نا ہَوا باش

naa-havaa-baashना-हवा-बाश

اصل: فارسی

نا ہَوا باش کے اردو معانی

صفت

  • (خورد حیاتیات) جس کی نمو و بالیدگی سالمی آکسیجن کی موجودگی میں نہ ہو سکے (بکٹیریا وغیرہ) ، ناہوائی (Anaerobic) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا ہَوا باش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا ہَوا باش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words