تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا ہَزار نَہ" کے متعقلہ نتائج

نا ہَزار نَہ

ایک بار انکار کر دیا تو پھر اقرار نہیں ہو گا .

نا ہَزار نَہِیں

ایک بار انکار کر دیا تو پھر اقرار نہیں ہو گا .

ہَزار میں نَہ چُوکنا

علانیہ کہنے سے باز نہ رہنا ۔

ہَزار جُوتِیاں مارُوں اَور ایک نَہ گِنوں

کسی سے اظہار ناراضگی کے موقعے پر کہتے ہیں یعنی جتنا ماروں اتنا ہی تھوڑا ہے

دَھن وَنتی کے کانٹا لَگا دَوڑے لوگ ہَزار، نِرْدَھن گِرا پہاڑ سے کوئی نَہ آیا کار

امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا

دَھن وَنتی کے کانٹا لَگا دَوڑے لوگ ہَزار، نِرْدَھن گِرا پہاڑ سے کوئی نَہ پُوچھے بات

اردو، انگلش اور ہندی میں نا ہَزار نَہ کے معانیدیکھیے

نا ہَزار نَہ

naa hazaar naना हज़ार न

نا ہَزار نَہ کے اردو معانی

  • ایک بار انکار کر دیا تو پھر اقرار نہیں ہو گا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا ہَزار نَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا ہَزار نَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words