تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا کار گر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا کار گر کے معانیدیکھیے
نا کار گر کے اردو معانی
صفت
- جو کارآمد نہ ہو، کام نہ آنے والا، غیر مؤثر نیز بے کار، بے فائدہ
شعر
وہی رہ رہ کے گھبرانا وہی نا کار گر آہیں
سوا اس بات کے تجھ سے دل ناکام کیا ہوگا
English meaning of naa-kaar-gar
Adjective
- not effective
ना-कार-गर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका कोइ फाइदा ना हो, काम ना आने वाला, बे कार, बेफ़ाइदा, जो प्रभावशाली नही हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا کار گر)
نا کار گر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔